aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".etqn"
رویا کریں گے آپ بھی پہروں اسی طرحاٹکا کہیں جو آپ کا دل بھی مری طرح
کوئی اٹکا ہوا ہے پل شایدوقت میں پڑ گیا ہے بل شاید
ٹوٹا تو کتنے آئنہ خانوں پہ زد پڑیاٹکا ہوا گلے میں جو پتھر صدا کا تھا
ایک ڈھیلا تو وہیں اٹکا تھاایک تو اور اچھال آیا ہے
رات نے ایسا پینچ لگایا ٹوٹی ہاتھ سے ڈورآنگن والے نیم میں جا کر اٹکا ہوگا چاند
ہجوم ایسا کہ راہیں نظر نہیں آتیںنصیب ایسا کہ اب تک تو قافلہ نہ ہوا
سانپ کے کاٹے کی لہریں ہیں شب و روز آتیںکاکل یار کے سودے نے اذیت دی ہے
وہ تو سوال پوچھ کے آگے نکل گیااٹکی ہوئی ہوں میں مگر اس کے سوال میں
جفا ہو یا وفا ہم سب میں خوش ہیںکریں کیا اب تو دل اٹکا ہوا ہے
تماشائی میں جاں اٹکی ہوئی تھیپلٹ کر پھر کنارہ دیکھ آیا
طالبؔ مری باتیں انہیں باور نہیں آتیںدل چیر کے پہلو کو دکھایا نہیں جاتا
سہولتیں تو مجھے راس ہی نہیں آتیںقبولیت کی گھڑی میں دعا مصیبت ہے
لب پہ نہیں آتیں سب باتیںخاموشی کو بھی سمجھا کر
گھری ہوئی ہوں میں چہروں کی بھیڑ میں لیکنکہیں نظر نہیں آتیں شباہتیں اس کی
زاہد کو کسی اور کی باتیں نہیں آتیںآیا تو وہی تذکرۂ حور نکالا
دل توڑ کے جانے والے سن دو اور بھی رشتے باقی ہیںاک سانس کی ڈوری اٹکی ہے اک پریم کا بندھن رہتا ہے
اگر قبریں نظر آتیں نہ دارا و سکندر کیمجھے بھی اشتیاق دولت و جاہ و حشم ہوتا
جب سے محبت ہوتی ہے اس میں دم اٹکا رہتا ہےجسم بکھر جاتا ہے لیکن آنکھیں جاگا کرتی ہیں
سولی پہ جان اٹکی ہے مرتا مریض ہوںزخموں سے لطف لیتا انوکھا مریض ہوں
یہ دل دام نگہ میں ترک کے بس جا ہی اٹکا ہےبر آوے کس طرح اللہ اب خوں خوار سے مطلب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books