aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".gwt"
ہم جسے گنگنا نہیں سکتےوقت نے ایسا گیت کیوں گایا
دنیائے حادثات ہے اک دردناک گیتدنیائے حادثات سے گھبرا کے پی گیا
یہ محبت وہ گھاٹ ہے جس پرداغ لگتے ہیں کپڑے دھونے سے
اہل زباں تو ہیں بہت کوئی نہیں ہے اہل دلکون تری طرح حفیظؔ درد کے گیت گا سکے
تنہا تنہا دکھ جھیلیں گے محفل محفل گائیں گےجب تک آنسو پاس رہیں گے تب تک گیت سنائیں گے
خوشیاں آئیں اچھا آئیں مجھ کو کیا احساس نہیںسدھ بدھ ساری بھول گیا ہوں دکھ کے گیت سنانے میں
ابھی نہ چھیڑ محبت کے گیت اے مطربابھی حیات کا ماحول خوش گوار نہیں
گیت کی ضرب سے بھی اے ساغرؔٹوٹ جاتے ہیں تار چپ ہو جا
گیت انمن ہے غزل چپ ہے رباعی ہے دکھیایسے ماحول میں نیرجؔ کو بلایا جائے
مجھ سے بنتا ہوا تو تجھ کو بناتا ہوا میںگیت ہوتا ہوا تو گیت سناتا ہوا میں
آثار ہیں سب کھوٹ کے امکان ہیں سب چوٹ کے گھر بند ہیں سب گوٹ کے اب ختم ہیں سب ٹوٹکےقسمت کا سب یہ پھیر ہے اندھیر ہے اندھیر ہے ایسے ہوئے ہیں بے اثر میں اور مری آوارگی
نیرجؔ تو کل یہاں نہ ہوگااس کا گیت ودھان رہے گا
بے رخی سے جو دل توڑ دیتے ہیں جوشؔان کے ہی پیار کے گیت گاتے ہیں ہم
کسی اکیلی شام کی چپ میںگیت پرانے گا کے دیکھو
خود کو ترے معیار سے گھٹ کر نہیں دیکھاجو چھوڑ گیا اس کو پلٹ کر نہیں دیکھا
ذرا سی بات پہ گھٹ گھٹ کے صبح کر دینامری طرح بھی کوئی میرا غم گسار نہ ہو
جیسے سب لکھتے رہتے ہیں غزلیں نظمیں گیتویسے لکھ لکھ کر انبار لگا سکتا تھا میں
خطر پسند طبیعت کو سازگار نہیںوہ گلستاں کہ جہاں گھات میں نہ ہو صیاد
ٹھہرے ٹھہرے پانی میں گیت سرسراتے ہیںبھیگے بھیگے جھونکوں میں خوشبوؤں کا ڈیرا ہے
نہیں گھٹتی شب فرقت بھی اکثر ہم نے دیکھا ہےجو بڑھ جاتے ہیں حد سے وہ ہی گھٹ کر کم بھی ہوتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books