aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".ibek"
تشنۂ خوں ہے اپنا کتنا میرؔ بھی ناداں تلخی کشدم دار آب تیغ کو اس کے آب گوارا جانے ہے
شام کے رنگوں میں رکھ کر صاف پانی کا گلاسآب سادہ کو حریف رنگ بادہ کر لیا
ہے ناز حسن سے جو فروزاں جبین یارلبریز آب نور ہے چاہ ذقن تمام
آب محیط عشق کا بحر عجیب بحر ہےتیرے تو غرق ہو گئے ڈوبے تو پار کر گئے
یہاں تو جو بھی ہے آب رواں کا عاشق ہےکسی نے خشک ندی کی طرف نہیں دیکھا
ترے خنجر و تیغ کی آب رواں ہوئی جب کہ سبیل ستم زدگاںگئے کتنے ہی قافلے خشک زباں کوئی تشنۂ آب بقا نہ رہا
اس کے لب سے تلخ ہم سنتے رہےاپنے حق میں آب حیواں سم رہا
اطفائے نار عشق نہ ہو آب اشک سےیہ آگ وہ نہیں جسے پانی بجھا سکے
گراں بہا ہے تو حفظ خودی سے ہے ورنہگہر میں آب گہر کے سوا کچھ اور نہیں
یہ عیاں جو آب حیات ہے اسے کیا کروںکہ نہاں جو زہر کے جام تھے مجھے کھا گئے
وہی دیرینہ بیماری وہی نامحکمی دل کیعلاج اس کا وہی آب نشاط انگیز ہے ساقی
دامن سے ہم اپنے داغ ہستیآب خنجر سے دو رہے ہیں
چاند کو چلنا تھا بہتی سیپیوں کے ساتھ ساتھمعجزہ یہ بھی تہہ آب رواں ہونا ہی تھا
وہی تپتا ہوا صحرا وہی سوکھے ہوئے ہونٹفیصلہ کون کرے آب رواں کس کا ہے
عمر جاوید خضر کو بخشیآب حیواں پلا دیا تو نے
اس قدر تھا اداس موسم گلہم نے آب رواں پہ سر رکھا
تو کف خاک و بے بصر میں کف خاک و خود نگرکشت وجود کے لیے آب رواں ہے تو کہ میں
آب رواں کے اندر مچھلی بنائی تو نےمچھلی کے تیرنے کو آب رواں بنایا
ہووے اک قطرہ جو زہراب محبت کا نصیبخضر پھر تو چشمۂ آب بقا کیا چیز ہے
تیرے ہونٹوں کے لیے ہونٹ میرے آب حیاتاور کوئی جو چھوئے زہر کا پیالہ ہو جاؤں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books