تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ".isel"
غزل کے متعلقہ نتیجہ ".isel"
غزل
یوں ہی بے سبب نہ پھرا کرو کوئی شام گھر میں رہا کرو
وہ غزل کی سچی کتاب ہے اسے چپکے چپکے پڑھا کرو
بشیر بدر
غزل
کہاں آ کے رکنے تھے راستے کہاں موڑ تھا اسے بھول جا
وہ جو مل گیا اسے یاد رکھ جو نہیں ملا اسے بھول جا