aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".kag"
خامشی کہہ رہی ہے کان میں کیاآ رہا ہے مرے گمان میں کیا
میں بھی منہ میں زبان رکھتا ہوںکاش پوچھو کہ مدعا کیا ہے
ہم کاگ اڑا دیتے ہیں بوتل کا اسی وقتگرمی میں بھی آ جاتی ہے جب کالی گھٹا یاد
ساغر مے میں نہیں پرتو خال ساقیہے کف دختر رز میں سپر جام شراب
ہو گئے وہ سحر وصل یہ کہہ کر رخصتتجھ سے کرتا ہے مجھے چرخ ستم گار جدا
پھر کبھی مے سے توبہ کر لوں گااب تو بوتل کا کھل گیا ہے کاگ
کوئی اپنے گھر کا رستہ بھول سکا ہے کبھی؟کیا جانے کیوں اڑ اڑ جائیں کاگ منڈیروں سے
گاؤں کے ایک چھور پر لاش مری ہے جل رہیپاس ہی ایک پیڑ پر کاگ کی کاؤں کاؤں ہے
جانے کس کس ہوس کو دیں گے جنمبوتلوں کے اڑا چکے جو کاگ
شیخ آتے ہیں اس طرف شایدکاگ اڑنے لگا ہے بوتل کا
اٹھاؤ جام اٹھاؤ کہ رات باقی ہےاڑاؤ کاگ اڑاؤ کی رات باقی ہے
شاید آج وہ میرے گھر میں رات گئے تک آئیںبھور سمے سے بول رہا ہے اپنی چھت پر کاگ
کاگ اڑ اڑ کے یہ بوتل کے صدا دیتے ہیںنشہ بندی کی سنا ہے کوئی میٹنگ ہے آج
مرا دل بھی شراب عشق سے لبریز ہے ساقییہ بوتل بھی اڑا کر کاگ میخانے میں رکھ دینا
لیبل وہ جیسا بھی اوڑھے ہو جائے احساساس بوتل میں جن ہے اس کا اڑ جانا ہے کاگ
تجدید رسم و راہ سے کس کو تھا اختلافکس نے اڑائی کاگ بنیرے سے خیر چھوڑ
اڑا کر کاگ شیشہ سے مے گلگوں نکلتی ہےشرابی جمع ہیں مے خانہ میں ٹوپی اچھلتی ہے
کھول کر کاگ سوچ میں گم ہوںبڑبڑاتی ہے میز پر بوتل
کوئی میرے دل سے پوچھے ترے تیر نیم کش کویہ خلش کہاں سے ہوتی جو جگر کے پار ہوتا
اپنے ہر ہر لفظ کا خود آئنہ ہو جاؤں گااس کو چھوٹا کہہ کے میں کیسے بڑا ہو جاؤں گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books