تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ".mag"
غزل کے متعلقہ نتیجہ ".mag"
غزل
تری چاہتوں کا یہ سلسلہ کسی دھوپ چھاؤں کے کھیل سا
کبھی پوس ماگھ کی دھوپ سا کبھی نغمہ خواں کبھی چشم نم
جگدیش پرکاش
غزل
لگنے نہ دے بس ہو تو اس کے گوہر گوش کو بالے تک
اس کو فلک چشم مہ و خور کی پتلی کا تارا جانے ہے
میر تقی میر
غزل
امیر خسرو
غزل
تجھے کیا خبر مہ و سال نے ہمیں کیسے زخم دیے یہاں
تری یادگار تھی اک خلش تری یادگار بھی اب نہیں