aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".mnb"
جب اس کے پاس گنوانے کو کچھ نہیں ہوتاتو کوئی آج کا عزت مآب ہوتا ہے
ہر حقیقت سے جو گزر جائیںوہ صداقت مآب ہیں ہم لوگ
کل تقدس مآب مسجد تھےآج رندوں میں آئے بیٹھے ہیں
قیادتوں کے جنوں میں جن کے قدم لہو سے رنگے ہوئے ہیںیہ میرے بس میں نہیں ہے لوگو کہ ان کو عزت مآب لکھوں
نظیرؔ حضرت دل کا نہ کچھ کھلا احوالمیں کس سے پوچھوں یہ ندرت مآب ہے کیا چیز
کون گردانتا اسے قاتلوہ تو عزت مآب جیسا تھا
ہمارے ظرف کو رتبوں سے تولنے والواسی دیار میں عزت مآب ہم بھی تھے
چھوڑ عزت مآب لوگوں کوخود کو عالی جناب کر لینا
اصغرؔ نہ کھولنا کسی حکمت مآب پرراز حیات ساغر و مینا کہیں جسے
آپ عزت مآب سچ مچ کےلوگ کم ہیں جناب سچ مچ کے
ساقیا تیرے بادہ خانے میںصرف عزت مآب آتا ہے
مجال گفتگو پائی تو اب کیوں مہر بر لب ہےسنا دے او دل غفلت مآب اول سے آخر تک
جسے ہے بیر مری عزت و وقار سے وہبنا کے آیا تھا عزت مآب کی صورت
غم دوام کے اسرار بے نقاب ہوئےیہ چند جرعے کہاں تک اثر مآب ہوئے
بہ فیض عشق تقدس مآب ہیں ہم لوگہمارا ذکر بھی کیجے تو با وضو کیجے
سو حشر میں لیے دل حسرت مآب میںآباد ہو رہا ہوں جہان خراب میں
سکوں مآب سمجھتے تھے جن کناروں کوسمٹ کے حلقۂ گرداب ہوتے جاتے ہیں
اکٹھا زر کر لیا ہے اس نے بھی اپنے گھر میںرذیل جتنا تھا اتنا عزت مآب ٹھہرا
راز فطرت جو کھولتے ہیں بہارؔہاں وہ حکمت مآب ہیں ہم لوگ
میری نظر میں کوئی نہیں خوار اور ذلیلہر آدمی جہان میں عزت مآب ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books