aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".mwj"
کیا مج کو داغوں نے سرو چراغاںکبھو تو نے آ کر تماشا نہ دیکھا
جس نے دل میرا دیا دام محبت میں پھنساوہ نہیں معلوم مج کو ناصحا کیا چیز ہے
قطبؔ شہ نہ دے مج دوانے کو پنددوانے کوں کچ پند دیا جائے نا
نہ تو ملنے کے اب قابل رہا ہےنہ مج کو وہ دماغ و دل رہا ہے
کیونکے حاصل ہو مج کو جمعیتزلف تیری قرار کھوتی ہے
یاں تک ستانا مج کو کہ رو رو کہے تو ہائےیارو نہ تم سنا کہ فلانے نے کیا کیا
توڑوں یہ آئنہ کہ ہم آغوش عکس ہےہووے نہ مج کو پاس جو تیرے حضور کا
بلبلوں کے حال پر آتا ہے مج کو رحم آجدام سے صیاد کے ان کو چھڑاؤں کس طرح
مج نین کے نگر میں لالن وطن کیے ہیںجب انجمن کے لوگاں خلوت اسے کتے ہیں
ازل تھے ہے مجے خوباں سوں اخلاصابد لگ مج ہے محبوباں سوں اخلاص
بتخانہ نین تیرے ہور بت نین کیاں پتلیاںمج نین میں پوجاری پوجا ادھان ہمارا
دم جاں بخش نو خطاں مج کوںچشمۂ خضر ہے مسیحا ہے
قدر مج اشک کی وو کیا جانےجس نے در عدن نہیں دیکھا
آئی بہار جائیے صحرا میں شہر چھوڑمج کو جنوں ہے گھر میں رہوں ہائے کب تلک
یمنی کی سی طرح لخت جگر پر کھودوںمج کو معلوم اگر ہووے ترا نام کہیں
رشتۂ آہ آتشیں سیں سراجؔمج کوں ہر رات شعلہ بافی ہے
مان مت کر عاشق بے تاب کا ارمان مانجان کر انجان مت ہو مج کوں تو بے جان جان
حق نے اپنے کرم ستی مج کوںملک خوبی کا پادشاہ کیا
بات اوس طفل خو کی رمزآمیزمج دوانے کو سنگ ہے یارو
صوت بلبل دل نالاں نے سنائی مج کوسیر گل دیدۂ گریاں نے دکھائی مج کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books