تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ".seju"
غزل کے متعلقہ نتیجہ ".seju"
غزل
پیاروں سے مل جائیں پیارے انہونی کب ہونی ہوگی
کانٹے پھول بنیں گے کیسے کب سکھ سیج بچھونا ہوگا
میراجی
غزل
مری چھت سے رات کی سیج تک کوئی آنسوؤں کی لکیر ہے
ذرا بڑھ کے چاند سے پوچھنا وہ اسی طرف سے گیا نہ ہو
بشیر بدر
غزل
عشق ہے اور کانٹوں کا بستر حسن ہے اور پھولوں کی سیج
تجھ کو کیسے سمجھاؤں یہ دنیا کا دستور ہے چاند
شبنم رومانی
غزل
پاس سے دیکھو جگنو آنسو دور سے دیکھو تارا آنسو
میں پھولوں کی سیج پہ بیٹھا آدھی رات کا تنہا آنسو