aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".tamu"
کم نہیں طمع عبادت بھی تو حرص زر سےفقر تو وہ ہے کہ جو دین نہ دنیا رکھے
میرا تالو تر کر دوسچ مچ پیاسا لگتا ہوں
اگر معدوم کو موجود کہنے میں تأمل ہےتو جو کچھ بھی یہاں ہے آج کیا ہونے سے پہلے تھا
عرفانؔ ماننے میں تأمل تجھے ہی تھامیں نے تو یہ ہمیشہ کہا ہے، یہ عشق ہے
کیا تأمل ہے مرے قتل میں اے بازو یارایک ہی وار میں سر تن سے جدا رکھا ہے
تأمل تو تھا ان کو آنے میں قاصدمگر یہ بتا طرز انکار کیا تھی
کیا زہد کو مانوں کہ نہ ہو گرچہ ریائیپاداش عمل کی طمع خام بہت ہے
پھول بکھراتا ہوا میں تو چلا جاؤں گاآپ کانٹے مری راہوں میں بچھاتے رہیے
زبان تالو میں پیوست کر کے رکھنا طلبؔکوئی مذاق ہے کیا تا حیات چپ رہنا
اسی نے مجھ کو قناعت کا بوریا بخشااسی کے ہاتھ سے دست دراز طمع ہے شل
تالو سے یاں زبان سحر تک نہیں لگیتھا کس کو شغل نغمہ سرائی تمام شب
ہم زانوئے تأمل و ہم جلوہ گاہ گلآئینہ بند خلوت و محفل ہے آئنہ
ہے عدم میں غنچہ محو عبرت انجام گلیک جہاں زانو تأمل در قفاۓ خندہ ہے
کرنے کو ہیں دور آج تو تو یہ روگ ہی جی سےاب رکھیں گے ہم پیار نہ تم سے نہ کسی سے
تم میرے خیالوں میں کھو کر برباد نہ کرنا جیون کوجب کوئی سہیلی بات تمہیں سمجھائے کبھی تو مت رونا
جس کی گفتار میں نہیں ہے مزاسخن اس کا طعام باسی ہے
لفظوں کی جان چھوڑ دے مفہوم کو پکڑورنہ یہ سب معاملہ تجنیس تام ہے
نہ انتظار میں یاں آنکھ ایک آن لگینہ ہائے ہائے میں تالو سے شب زبان لگی
کلیجا ہاتھ سے اہل طمع کے چاک ہوتا ہےصدف آسا اگر مجھ کو میسر دانہ آتا ہے
جا پھنسا دام زلف میں آخردل نہایت ہی بے تامل تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books