aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".upmo"
کھل کے ملنے کا سلیقہ آپ کو آتا نہیںاور میرے پاس کوئی چور دروازہ نہیں
زیارت گاہ اہل عزم و ہمت ہے لحد میریکہ خاک راہ کو میں نے بتایا راز الوندی
ہم اپنے آپ کو اک مسئلہ بنا نہ سکےاسی لئے تو کسی کی نظر میں آ نہ سکے
عزم و ہمت کے باوجود شکیلؔعشق کی ابتدا سے ڈرتے ہیں
سنگ بے قیمت تراشا اور جوہر کر دیاشمع علم و آگہی سے دل منور کر دیا
شرم غیروں سے ہوا کرتی ہے اپنو سے نہیںشرم ہم سے بھی کرو گے تو مصیبت ہوگی
ہم کو ہے معلوم سب روداد علم و فلسفہہاں ہر ایمان و یقیں وہم و گماں بنتا گیا
آپ کو دیکھ کر دیکھتا رہ گیاکیا کہوں اور کہنے کو کیا رہ گیا
اس قدر ناز ہے کیوں آپ کو یکتائی کادوسرا نام ہے وہ بھی مری تنہائی کا
تيري متاع حيات، علم و ہنر کا سرور ميري متاع حيات ايک دل ناصبور!
ختم چھٹی مدرسے کا در کھلاعقل و دانش علم و فن کا گھر کھلا
وہ صاحب علم و حکمت ہوں یا پیکر عقل و دانائیاک میرے دل ناداں کے سوا سب تیری قسم بک جاتے ہیں
ادھ کھلی تکیے پہ ہوگی علم و حکمت کی کتابوسوسوں وہموں کے طوفانوں میں گھر جائیں گے ہم
یہ دور شمس و قمر یہ فروغ علم و ہنرزمین پھر بھی ترستی ہے روشنی کے لیے
جن کو اپنوں سے توجہ نہیں ملتی جاویدؔہاتھ غیروں سے ملاتے ہوئے مر جاتے ہیں
دل بھی آپ کو بھول چکا ہےصاحب آپ سے پردہ کیا ہے
کبھی تھا ناز زمانہ کو اپنے ہند پہ بھیپر اب عروج وہ علم و کمال و فن میں نہیں
یہ دور علم و ہنر اس کو پڑھ نہیں پایاصحیفہ دل کا مرا جانے کس زبان میں تھا
کیوں بدلے ہوئے ہیں نگۂ ناز کے اندازاپنوں پہ بھی اٹھ جاتی ہے اغیار کے ہوتے
مذہب کا ہو کیوں کر علم و عمل دل ہی نہیں بھائی ایک طرفکرکٹ کی کھلائی ایک طرف کالج کی پڑھائی ایک طرف
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books