aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".vrq"
دیوار کہنہ ہے یہ مت بیٹھ اس کے سائےاٹھ چل کہ آسماں تو کا واک ہو گیا ہے
عذاب ہجر سے انجان تھوڑی ہوتا ہےیہ دل اب اتنا بھی نادان تھوڑی ہوتا ہے
اب کہاں اس کی ضرورت ہے ہمیںاب اکیلے پن کی عادت ہے ہمیں
کوئی ایسا کمال ہو جائےہجر سارا وصال ہو جائے
کوئی ہجر ہے نہ وصال ہےسبھی خواہشوں کا یہ جال ہے
وہ بچھڑ کر نڈھال تھا ہی نہیںیعنی اس کو ملال تھا ہی نہیں
کوئی وظیفہ مجھے بھی بتا مرے درویشتجھے ہوئی ہے فقیری عطا مرے درویش
گر دل سے بھلائی مری چاہت نہیں جاتیکیوں پھر تری انکار کی عادت نہیں جاتی
کتاب زندگی کا ہر ورق کہنے کو سادہ ہےمگر جو کچھ بھی لکھا ہے حروف خوں میں لکھا ہے
لکھا ہے مرا نام ترے دل کے ورق پرمیں حرف غلط ہوں تو مٹانے کے لئے آ
جو تو میرا مقدر بنتے بنتے رہ گیا ہےسمجھ لے، کچھ کہیں پر بنتے بنتے رہ گیا ہے
بھری رات میں جاگنا پڑ گیا ہےترے بارے میں سوچنا پڑ گیا ہے
ضبط ہونٹوں پہ آ گیا تو پھرتیرا سب حوصلہ گیا تو پھر
تیری راہ میں رکھ کر اپنی شام کی آہٹدم بخود سی بیٹھی ہے میرے بام کی آہٹ
دھول ہی دھول اڑی ہے مجھ میںسبز اک شاخ جلی ہے مجھ میں
ہے کیا کتاب مطلع انوار رخ تراسورج کوں جس کا یک ورق زرد بولئے
ادھوری زندگی کو اب لئے پھریں کہاں کہاںکتاب دل سے اس کے نام کے ورق تو پھٹ گئے
کوئی رف ورک کا نشاں بھی نہیںخالی خالی ہے حاشیہ دل کا
شاید مری جبیں کو ملے اذن بندگیدل کے ورق کو اس لئے سادہ نہیں کیا
آنکھ سے غم نہاں نہیں ہوتےپھر بھی آنسو رواں نہیں ہوتے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books