aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".week"
ردا کے ساتھ لٹیرے کو زاد رہ بھی دیاتری فراخ دلی میرے ویر ایسی تھی
وہ صرف قصے کہانیوں کے معاملے تھے چراغ رکھ دےچراغ گھسنے سے کوئی جن ون نہیں نکلتے چراغ رکھ دے
میرے ہونٹوں کی تشنگی قیصرؔسرخی لب سے وپ نکھارتی ہے
میں ادھر تڑپوں وہ ادھر تڑپےیہی ہے ویرؔ دل لگی کا دکھ
کہ ہم تم ہیں محبت میں جہاں پرہمیں سب ویر زارا بولتے ہیں
دیوار کہنہ ہے یہ مت بیٹھ اس کے سائےاٹھ چل کہ آسماں تو کا واک ہو گیا ہے
عذاب ہجر سے انجان تھوڑی ہوتا ہےیہ دل اب اتنا بھی نادان تھوڑی ہوتا ہے
اب کہاں اس کی ضرورت ہے ہمیںاب اکیلے پن کی عادت ہے ہمیں
چلو اب سوچ کر یہ ہی شرافت سے بچھڑ جائیںیہ دل ول تو جوانی میں سبھی نے ہی لگایا ہے
کوئی ایسا کمال ہو جائےہجر سارا وصال ہو جائے
بے وجہ آپ ہمیں کاش نہ یوں ٹھکراتےآزما لیتے یا دستور بدلتے جاتے
کوئی وظیفہ مجھے بھی بتا مرے درویشتجھے ہوئی ہے فقیری عطا مرے درویش
نہ میں سنی نہ شیعہ نے کافرصوفی ہوں سب کا وید کرتا ہوں
گر دل سے بھلائی مری چاہت نہیں جاتیکیوں پھر تری انکار کی عادت نہیں جاتی
کوئی ہجر ہے نہ وصال ہےسبھی خواہشوں کا یہ جال ہے
وہ بچھڑ کر نڈھال تھا ہی نہیںیعنی اس کو ملال تھا ہی نہیں
جس نے کاٹا ہے جوانی میں بڑھاپے کا سفرآ بتاتی ہوں تجھے ہائے مرے ویر کا دکھ
جو کبھی ہوش بانٹتا تھا ویرؔاس کے حصہ میں مے کشی آئی
جو تو میرا مقدر بنتے بنتے رہ گیا ہےسمجھ لے، کچھ کہیں پر بنتے بنتے رہ گیا ہے
بھری رات میں جاگنا پڑ گیا ہےترے بارے میں سوچنا پڑ گیا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books