aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "1857 ke inqailab ka aini sha"
عشق کی ایسی شان تو ہوگیاس سے تری پہچان تو ہوگی
تیری راہ میں رکھ کر اپنی شام کی آہٹدم بخود سی بیٹھی ہے میرے بام کی آہٹ
یہ پانی ساعتوں کا آئینے سا کیوں نہیں ہےندی سے آسمانی رنگ جھلکا کیوں نہیں ہے
تا حشر ضد میں صبح کی آتی رہے گی شامگل ہوں گے جو چراغ جلاتی رہے گی شام
ہندی کی اپنی شان ہے اردو کی اپنی شاندونوں ہی آن بان ہیں ہندوستان کی
بولے دکھلا کے آئینہ شب وصلدیکھیے تو یہی وہ صورت ہے
یہ حادثہ بھی مجھے پیش آ گیا افسوسکہ آئنہ سا ہوا آئنے بناتے ہوئے
آئی بجھنے کو اپنی شمع حیاتشب غم کی مگر سحر نہ ہوئی
آئینہ سا اندھیری رات کا میںخواب ہوں خواہش نشاط کا میں
گھر سے چلتے میں نے اکثر سوچا ہےشاید ہی میں لوٹ کے آؤں شام گئے
تو اپنے آپ کو آئینہ سا بنا پہلےوگرنہ کیسے بھلا خود کو بے حجاب کروں
عجب عجب سی ہیں افواہیں گرم زنداں میںعجب نہیں کہ اسی شب یہاں اجالا ہو
سمجھ میں آتا نہیں کیا کروں بغیر ترےکہ اپنی شام بھی برباد کر رہا ہوں میں
صورت مہر آب و تاب کے ساتھصبح کی اپنی شام کرتا جا
رنگ چڑھا ہے ایسا اس کااپنی عادت یاد نہیں اب
ان کو اپنی صبح محشر پر ہے نازہم کو اپنی شام فرقت پر گھمنڈ
کوئی سمجھے درد کیا نخچیر کافلسفہ غالبؔ کا اور غم میرؔ کا
جاں کنی کی تو آشنائی کییوں شب وصل تک رسائی کی
بدن کو اپنی بساط تک تو پسارنا تھاہر ایک شے کو لہو کے رستے گزارنا تھا
ہر شے ہے کائنات کی اپنی جگہ اہمبرتر کوئی کسی سے نہ کوئی کسی سے کم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books