تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "Daaliyaa.n"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "Daaliyaa.n"
غزل
بدن پر اسقدر بارش مرے ہوتی ہے بوسوں کی
کہ جب بانہیں تری مجھ پر کھلی ہوں ڈالیاں بن کر
عبدالمنان صمدی
غزل
وہ گھٹائیں چھائیں جو کالیاں جو ہری بھری ہوئیں ڈالیاں
ابھر آئیں پھولوں کی لالیاں تو بجائے آب شہاب ہے
انشا اللہ خاں انشا
غزل
دیکھیں کیا ان کی لچک اس ساعد نازک بغیر
کھینچتی ہیں کیوں ہمیں کانٹوں میں گل کی ڈالیاں