aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "Daaliye"
سر پر ہجوم درد غریبی سے ڈالیےوہ ایک مشت خاک کہ صحرا کہیں جسے
ہم جنس اگر ملے نہ کوئی آسمان پربہتر ہے خاک ڈالیے ایسی اڑان پر
تہہ میں جو رہ گئے وہ صدف بھی نکالیےطغیانیوں کا ہاتھ سمندر میں ڈالیے
بیخودؔ نگہ لطف پہ دے ڈالئے دل کوجو ملتا ہے سرکار سے تھوڑا نہیں ملتا
ڈالئے دریا میں یوں مت نیکیاںاب بھلا کرکے جتانا سیکھئے
اپنے گلے میں اپنی ہی بانہوں کو ڈالیےجینے کا اب تو ایک یہی ڈھنگ رہ گیا
اب تو کر ڈالیے وفا اس کووہ جو وعدہ ادھار رہتا ہے
پودے ہیں اردو ادب کے آب و دانہ ڈالیےآنے والے کل میں سائے اور ثمر ہو جائیں گے
دور پیشیں کی طرح پھر ڈالیے سینے میں زخمزخم کی لذت سے پھر تیار مرہم کیجیے
پتھر کے ساتھ باندھ کے دریا میں ڈالیےورنہ یہ جسم ڈوب کے اوپر بھی آئے گا
اتنا بھاری نہ ڈالیے موبافبل نہ کھائے کہیں کمر ہی تو ہے
مٹا ڈالیے لوح دل سے غبارکسی سے خطا بھی اگر ہو گئی
مر گیا ہے کوئی مجھ میں اس پہ مٹی ڈالیےاپنی ساری خواہشوں کو ڈھیر کر آیا ہوں میں
بانہیں گلے میں ڈالیے بھی اب ہنسی خوشییہ ہے شب وصال کہا مان جائیے
دل میں جو آئے اسے کہہ ڈالیےآپ کی باتیں کریں گے یاد کیا
ان کے انداز محبت پر نظر تو ڈالیےخط مجھے وہ بھیجتے ہیں لکھ کے بیگانے کا نام
انشاؔ خدا کے فضل پہ رکھیے نگاہ اوردن ہنس کے کاٹ ڈالئے ہمت نہ ہاریے
سنتے ہوئے جگ بیت گیا قصۂ جمہوراب اس کو حقیقت بھی بنا ڈالیے تب ہے
کہہ ڈالیے جو آپ کے دل میں ہے بے دھڑککرتے نہیں ہیں بات کسی کی کسی سے ہم
ہونٹوں کا عشق تھا یہ رہے آبرو کی باتمردے کو غسل دیجئے آب حیات میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books