aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "Galat-fahmiyaa.n"
مقابلے تو غلط فہمیاں بڑھاتے ہیںیہ ولولے تو غلط فہمیاں بڑھاتے ہیں
سو اس تعلق میں جو غلط فہمیاں تھیں اب دور ہو رہی ہیںرکی ہوئی گاڑیوں کے چلنے کا وقت ہے دھندھ چھٹ رہی ہے
تیری میری غلط فہمیاںچند مشکل سوالوں سی تھیں
مشورے دینے والے لوگ اکثربس غلط فہمیاں بڑھاتے ہیں
جہاں ہو پیار غلط فہمیاں بھی ہوتی ہیںسو بات بات پہ یوں دل برا نہیں کرتے
کچھ نہ کچھ تو غلط فہمیاں ہیںفرق کیوں آ گیا دوستی میں
غلط فہمیاں میتؔ رکھو نہ دل میںوہی سچ نہیں جتنا تم نے سنا ہے
نہ جانے کتنی غلط فہمیاں جنم لیتیںمیں اصل بات سے پہلو تہی اگر کرتا
مروتوں پہ وفا کا گماں بھی رکھتا تھاوہ آدمی تھا غلط فہمیاں بھی رکھتا تھا
بچھڑ گئے دوست تو غلط فہمیاں بڑھیں گیزمیں پہ بکھرے تنوں کا دیمک زیاں کرے گی
اب غلط فہمیاں دل پال رہا ہے جاناںلب سے ٹکراتی ہوا کو ترے لب سمجھیں گے
سب غلط فہمیاں ہی مٹ جاتیںدل سزاوار التجا نہ ہوا
غلط فہمیاں مے کے بارے میں مٹتیںاگر شیخ شہر آپ مے خوار ہوتا
تو کس سبب سے غلط فہمیاں ہوئیں پیدابجز ہوا تو کوئی درمیاں میں تھا ہی نہیں
بد گمانی کو جگہ دل میں نہ دینا ہرگزیہ غلط فہمیاں جھگڑوں کو بڑھا دیتی ہیں
میں چپ رہا تو اور غلط فہمیاں بڑھیںوہ بھی سنا ہے اس نے جو میں نے کہا نہیں
پہلے بھی کچھ ہوئیں تھیں غلط فہمیاں مگراس طرح لوگ ہم سے کبھی بد گماں نہ تھے
ہیں غلط یہ آپ کی خوش فہمیاںمسکرانا تو مرا معمول ہے
کوئی ناگہاں مجھ سے بیزار ہےغلط فہمیوں میں گرفتار ہے
کیسی کیسی امیدیں لہو ہو گئیںمبتلا جو غلط فہمیوں میں رہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books