aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "Gaus"
یہ شہر آرزو ہے غوثؔ ایساجہاں حد نظر کوئی نہیں ہے
لمحوں میں زندگی کا سفر یوں گزر گیاسائے میں جیسے کوئی مسافر ٹھہر گیا
مر جاؤں اے جمیلہؔ اگر عشق غوث میںممکن نہیں کہ خاک لحد کیمیا نہ ہو
مجھ کو دکھلا دو روئے غوث خدااور کوئی مرا علاج نہیں
کیسا ہوگا دیس پیا کا کیسا پیا کا گاؤں رےکیسی ہوگی دھوپ وہاں کی کیسی وہاں کی چھاؤں رے
نسیمؔ و برقؔ و رونقؔ غوثؔ و کیفیؔ عزمیؔ و ماہرؔشررؔ اور زارؔ و معجزؔ نامور ہیں سحر کاروں میں
بیٹھ کر کوچۂ شہ میں یہ جمیلہؔ نے کہاغوث کافی ہے ترا سایۂ دیوار مجھے
کوئی سبب تو تھا کہ غوثؔ فہم و ذکا کے باوجودکار ثواب چھوڑ کر کار گناہ میں رہے
تمہارے شہر میں آنگن نہیں ہےکہیں تلسی نہیں چندن نہیں ہے
اپنے بڑھتے ہوئے گستاخ قدم روک رضاؔغوث و ابدال چلے ماؤں کے پیچھے پیچھے
بھیگی بھیگی برکھا رت کے منظر گیلے یاد کرودو ہونٹ رسیلے یاد کرو دو نین کٹیلے یاد کرو
ہوگا پر نور سیہ خانہ ہمارے دل کااس میں تم غوث خدا کو ذرا آ جانے دو
کبھی جب خود سے گھبراتا ہے سورجٹہل کر جی کو بہلاتا ہے سورج
سب کے چہروں کی خراشیں ہیں نظر میں غوثیؔآئنوں سے ہے دل آئنہ گر کا رشتہ
دل کی نیا دو نینوں کے موہ میں ڈوبی جائےڈگ مگ ڈولے ہائے رے نیا ڈگ مگ ڈولے ہائے
وعدہ کیا کسی بات کے پابند نہیں ہیںبوڑھے ہیں نا جذبات کے پابند نہیں ہیں
ستارہ سحر آثار ہے جو اے غوثیؔغبار بستہ ابھی اس کا پیش منظر ہے
آج تنہائی میں اس دل کو جلا کر دیکھوںاور پھر جلتا دیا خود ہی بجھا کر دیکھوں
اب کیا شکایت روش دوستاں کروںغوثیؔ مری کمی بھی تو میری نظر میں ہے
ہے اپنی پیٹھ کا ہر زخم آئنہ غوثیؔمرے رفیقوں کو مجھ سے لگاؤ جیسا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books