aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "KHiira"
خیرہ سران شوق کا کوئی نہیں ہے جنبہ دارشہر میں اس گروہ نے کس کو خفا نہیں کیا
میری نگاہ خیرہ دکھاتے ہیں غیر کوبے طاقتی پہ سرزنش ناز دیکھنا
خیرہ نہ کر سکا مجھے جلوۂ دانش فرنگسرمہ ہے میری آنکھ کا خاک مدینہ و نجف
خیرہ کیے ہے چشم حقیقت شناس بھیہر ذرہ ایک مہر منور لیے ہوئے
کیا روؤں خیرہ چشمی بخت سیاہ کوواں شغل سرمہ ہے ابھی یاں سیل ڈھل گیا
طالب کی آنکھ کرتی ہے خیرہ شعاع حسنپردہ ہے اس کا نام یہ بے پردگی نہیں
ہوش پر بجلی گری، آنکھیں بھی خیرہ ہو گئیںتم تو کیا تھے، اک جھلک سی تھی تمہاری یاد کی
ہو چلیں خیرہ تو اختر شمری سے آنکھیںشب ہماری بھی کبھی ہوگی سحر دیکھیں تو
سر گرفتوں کے لیے گھر بھی قفس ہیں خالدؔہمت اے خیرہ سرو سر نہیں دیکھے جاتے
جو ہے فیاضؔ اس کو دیکھ کر مبہوت حیرت کیاتڑپتی ہے جو بجلی آنکھ خیرہ ہو ہی جاتی ہے
یہ مغبچے ترے ساقی ابھی ہیں خیرہ بہتہر ایک جام تہی اور صلائے عام کے بعد
خیرہ ہو جاتی تھی جس سے نگہ صبر و قراران کے لب پر وہ تبسم نہ رہا میرے بعد
خیرہ نہ کر سکے نگہ امتیاز کوجھوٹے نگیں نمود و نمائش کے باوجود
چھینا ہے سکوں دہر کا ارباب خرد نےہیں اہل جنوں مورد الزام ابھی تک
خیرہ ہیں نگاہیں تو نہ کچھ دیکھ سکیں گیمنظر جو یہاں تھا نظر آنے کے لیے تھا
وہ ترا حسن کہ خیرہ تھی زمانے کی نظریہ مرا فن کہ ترا عکس دکھایا ہے تجھے
ملتے نہیں ہو ہم سے یہ کیا ہوا وتیراملنے لگا ہے شاید اب تم سے کوئی خیرا
ہے نظر خیرہ یہ ہے خط سیہ کا جلوہدن سے بڑھ کر ہے فروغ شب تار عارض
خیرہ ہے بزم یار میں نیرؔ نگاہ شوقشمعیں جلیں کہ دامن نظارہ جل گیا
جذبۂ دل غلط سہی کچھ تو ثبوت عشق دیکھتفتہ جگر حواس گم خیرہ نظر کلیجہ شق
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books