aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "KHush-aamdiid"
خوش آمدید کہتا گلوں کا جہان تھااک دشت بے اماں مگر درمیان تھا
خوش آمدید کہتا گلوں کا جہان تھااک دشت بے امان مگر درمیان تھا
مری سرشت سخنؔ میں ہیں کچھ نئے اسلوبنئی غزل نے مجھے بھی خوش آمدید کہا
کہاں ہو آؤ مری بھولی بسری یادو آؤخوش آمدید ہے موسم اداس ہونے کا
خوش آمدید نئی روشنی کو کیوں کہتیہماری قوم قدامت پرست ایسی تھی
اے موت اے بہشت سکوں آ خوش آمدیدہم زندگی میں پہلے پہل مسکرائے ہیں
یہ تیرا قد ہے جو رکھتا ہے اہمیت ورنہخوش آمدید کو سارے جھکے نہیں ہوتے
اداس چاند نے دریا کے در پہ دستک دیخوش آمدید کو بڑھنے لگا بھنور کوئی
کس طرح انقلاب کو کہتے خوش آمدیداپنوں کو اپنی ہی پہ شرر بار دیکھ کر
خوش آمدید لکھا ہے تری جبیں پہ مگرمرے لیے ہے ابھی بند دل کا دروازہ
خوش آمدید کی خاطر کھلے تھے لب گویابڑے تپاک سے شبنم کلی میں ڈوب گئی
یہ کہہ کے گور بھی مجھ پر کشادہ ہونے لگیخوش آمدید کہ میرا مکیں چلا آیا
خوش آمدید کا منظر غروب شام میں تھادر شفق پہ فرشتے سے مسکرانے لگے
راناؔ خوش آمدید کیوں ان کو نہ میں کہوںمیرا تو دوستانہ ہے رنج و محن کے ساتھ
اس نے خوش آمدید اگر تم کو نہیں کہا تو کیاسیکڑوں منتوں کے بعد در تو کھلا مرے عزیز
اے قضا تو دیر سے آئی مگر خوش آمدیدعمر بھر ہم یاد تجھ کو دم بدم کرتے رہے
لو دیکھ لو وہ آئے بادہ بہ جام آئےخوش آمدید خاک مے خانہ کہہ رہی ہے
کیسی خوش فہمی تمہیں کس بات کا غرہ امیدؔآ گئے ہیں اقربا وقت اذاں ہونے لگا
میری نگاہ بھی مجھے پہچانتی نہیںحالانکہ تیرے شہر میں مَیں اجنبی نہیں
امیدوار لطف نہیں ہیں کسی سے ہممایوس اس لیے بھی نہیں زندگی سے ہم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books