aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "Mashooqa"
معشوقۂ گل نقاب میں ہےمحجوبہ ابھی حجاب میں ہے
مائل معشوقۂ خسرو نہ ہو اے کوہ کنشیر کے جھوٹے کو کھانا کام ہے روباہ کا
اٹھایا ساغر زریں تو سمجھےپس دیوار معشوقہ کھڑی ہے
انہیں صفات سے ہوتا ہے آدمی مشہورجو لطف عام وہ کرتے یہ نام کس کا تھا
عاشق ہوں پہ معشوق فریبی ہے مرا کاممجنوں کو برا کہتی ہے لیلیٰ مرے آگے
کیا کیا فتنے سر پر اس کے لاتا ہے معشوق اپناجس بے دل بے تاب و تواں کو عشق کا مارا جانے ہے
عشق معشوق عشق عاشق ہےیعنی اپنا ہی مبتلا ہے عشق
کاغذ میں دب کے مر گئے کیڑے کتاب کےدیوانہ بے پڑھے لکھے مشہور ہو گیا
تجھے ہے مشق ستم کا ملال ویسے ہیہماری جان تھی جاں پر وبال ویسے ہی
تیری زلفیں تری آنکھیں ترے ابرو ترے لباب بھی مشہور ہیں دنیا میں مثالوں کی طرح
ادھر مشکوک ہے میری صداقتادھر بھی بد گمانی کم نہیں ہے
معشوق اور بھی ہیں بتا دے جہان میںکرتا ہے کون ظلم کسی پر تری طرح
چوٹٹے دل کے ہیں بتاں مشہوربس یہی اعتبار رکھتے ہیں
اپنی مشق ستم سے ہاتھ نہ کھینچمیں نہیں یا وفا نہیں باقی
کچھ تو مشکل ہے بہت کار محبت اور کچھیار لوگوں سے مشقت نہیں کی جا سکتی
ہے مشق سخن جاری چکی کی مشقت بھیاک طرفہ تماشا ہے حسرتؔ کی طبیعت بھی
اصل شہود و شاہد و مشہود ایک ہےحیراں ہوں پھر مشاہدہ ہے کس حساب میں
میں اپنا عزم لے کر منزلوں کی سمت نکلا تھامشقت ہاتھ پہ رکھی تھی قسمت گھر پہ رکھی تھی
یہ ہائے ہائے مضحکہ انگیز ہے تو ہودل سے اٹھے زبان جلائے تو کیا کروں
یوں ہی نہیں مشہور زمانہ مرا قاتلاس شخص کو اس فن میں مہارت بھی بہت تھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books