aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "Tahalne"
یہ بہانہ ترے دیدار کی خواہش کا ہےہم جو آتے ہیں ادھر روز ٹہلنے کے لیے
تو نہیں آتا تھا جس روز ٹہلنے کے لیےشاخ کے ہاتھ پہ کملایا ہوا رہتا تھا میں
وحشت ہے بہت خون میں نصرتؔ اسی ڈر سےصحرا کی طرف جا کے ٹہلنے کی نہیں ہوں
کیا سوچ کر میں نکلوں ٹہلنے بہ وقت شامجنگل بہت گھنا ہے مرے گھر کے سامنے
لاکھوں ہوں گے اسی ادا سے شہیدلے کے تلوار تو ٹہلنے دو
تو شام کو جو آیا ٹہلنے کے واسطےسرتاج کوہ طور ترا بام ہو گیا
ہے شوق ٹہلنے کا تو خوابوں میں ہی ٹہلوباغوں میں ٹہلنے میں ابھی وقت لگے گا
وہ جب بھی رات کو چھت پر ٹہلنے جاتا ہےبہت جھجھکتے ہوئے چاندنی نکلتی ہے
بلبل سے کہہ دو شیوۂ فریاد چھوڑ دےآئیں گے باغ میں وہ ٹہلنے کے واسطے
سنا عدنانؔ آتے ہیں ٹہلنے روز گلشن میںامید اک نظر پر اب نکل آیا ہے دیوانہ
آپ تنہا نہ کہیں جائیں ٹہلنے کے لئےساتھ اٹھتی ہے قیامت بھی تو چلنے کے لئے
جب آسمان پے تابشؔ دھنک ابھرتی ہےہم اپنے ساتھ چھتوں پر ٹہلنے لگتے ہیں
چٹان بن کے سامنے آئی ہے کالی راتآنگن میں میرے جب سے ٹہلنے لگی ہے شام
گلی میں ٹہلنے کو نکلا تھا کل وہمکانوں سے نکلے مکیں رفتہ رفتہ
ناشادؔ دل کے زخم پہ مرہم لگائیےآنگن میں اپنے گھر کے ٹہلنے لگی ہے شام
غالبؔ ہمیں نہ چھیڑ کہ پھر جوش اشک سےبیٹھے ہیں ہم تہیۂ طوفاں کیے ہوئے
تنہائی کی یہ کون سی منزل ہے رفیقوتا حد نظر ایک بیابان سا کیوں ہے
ٹپکنے لگی ان نگاہوں سے مستینگاہیں چرانے کے دن آ رہے ہیں
جستجو نے کسی منزل پہ ٹھہرنے نہ دیاہم بھٹکتے رہے آوارہ خیالوں کی طرح
نیند سے میرا تعلق ہی نہیں برسوں سےخواب آ آ کے مری چھت پہ ٹہلتے کیوں ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books