aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aaKHir-kaar"
آ گیا یاد خدا آخر کاراٹھ گیا دست دعا آخر کار
آخری ضرب کو دل تیر ہوا آخر کارنخشب حسن بھی تسخیر ہوا آخر کار
بہ طرز خواب سجانی پڑی ہے آخر کارنئی زمین بنانی پڑی ہے آخر کار
رنگ لا کر ہی رہا ان کا شباب آخر کارجس نے دیکھا وہ ہوا خانہ خراب آخر کار
دینے ہوں گے جواب آخر کارتجھ کو میرے سوال کھینچیں گے
کرتے کرتے جلدی میں نےآخر کر دی دیری میں نے
دل کو روتے کہاں تلک اخترؔآخر کار ہو گئے خاموش
خود بھی آخر کار انہی وعدوں سے بہلےجن سے ساری دنیا کو بہلایا ہم نے
مصحفیؔ عشق کر کے آخر کارخوب رسوا ہوئے جہاں میں ہم
آخر کار ورق کے چتھڑے کر دے گیہر موسم بوسیدہ رہنے کی عادت
دنیا والو آخر کار ترابی ہوںمیں ہاتھوں پر سورج دھرنا چاہتا ہوں
مٹی کو روندا مٹی کا خون کیاہوگا آخر کار اجارہ مٹی کا
پھرا بہتیرا بھٹکتا ہوا میں آخر کارتیرے کوچہ کے تئیں اپنا ٹھکانا جانا
رہ گئے خود الجھ کے آخر کارراز ہستی چلے تھے سلجھانے
آخر تم پر ہجر اثر انداز ہواتم نے آخر کار سنورنا چھوڑ دیا
سنگ لوٹ آئے پہاڑوں کی طرف آخر کارآئنے آئنہ خانے کی طرف لوٹ آئے
کند آخر کر گئیں تلوار کو خونریزیاںدوستی کو دشمنی کی انتہا کہہ لیجئے
جانتا تھا گھوم پھر کے آئے گا ہیعشق کا الزام آخر کار مجھ پر
خاک میں مل گیا میں آخر کاراور جور و جفا کرے کوئی
لڑتے لڑتے پھر آنکھوں سے چھلک پڑیآخر کار ہے آپ سے ہاری خاموشی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books