aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aacharan"
لٹیرے ڈاکو بھی اپنے پہ ناز کرنے لگےانہوں نے آج جو سنتوں کا آچرن دیکھا
وہ رنگ جس پہ چھڑکتی ہے جان ہر تتلیمرے خدا نے مرے آچرن میں رکھ دیا ہے
آپ کے آچرن سے ڈرتی ہوںگھر ہمیشہ یہ گھر رہے گا کیا
ڈوبتے ڈوبتے کشتی کو اچھالا دے دوںمیں نہیں کوئی تو ساحل پہ اتر جائے گا
کوئے جاناں میں سوگ برپا ہےکہ اچانک سدھر گیا ہوں میں
وہ ایک رشتۂ بے نام بھی نہیں لیکنمیں اب بھی اس کے اشاروں پہ سر جھکاؤں گی
غمزہ نہیں ہوتا کہ اشارا نہیں ہوتاآنکھ ان سے جو ملتی ہے تو کیا کیا نہیں ہوتا
بادباں کھلنے سے پہلے کا اشارہ دیکھنامیں سمندر دیکھتی ہوں تم کنارہ دیکھنا
خوشا اشارۂ پیہم زہے سکوت نظردراز ہو کے فسانہ ہے مختصر پھر بھی
کسی نے کچھ ان کو ابھارا تو ہوتانہ آتے نہ آتے یہاں آتے آتے
اچانک دل ربا موسم کا دل آزار ہو جانادعا آساں نہیں رہنا سخن دشوار ہو جانا
کیا عجب خواہشیں اٹھتی ہیں ہمارے دل میںکر کے منا سا ہواؤں میں اچھالیں تم کو
تو نے کتنوں کو نچایا ہے اشاروں پہ مگرمیں نے اے عشق یہ مجرا نہیں ہونے دینا
چراغوں کو اچھالا جا رہا ہےہوا پر رعب ڈالا جا رہا ہے
میں خوش ہوں اس کے نکالنے پر اور اتنا آگے نکل چکا ہوںکے اب اچانک سے اس نے واپس بلا لیا تو برا لگے گا
ملاحت جوانی تبسم اشاراانہیں کافروں نے تو شاعر کو مارا
بیچ جنگل میں پہنچ کے کتنی حیرانی ہوئیاک صدا آئی اچانک جانی پہچانی ہوئی
جیسے تو حکم کرے دل مرا ویسے دھڑکےیہ گھڑی تیرے اشاروں سے ملا رکھی ہے
ویسے تو میرے مکاں تک تو چلا آتا ہےپھر اچانک سے ترے ذہن میں کیا آتا ہے
ہم تو کہنے جا رہے تھے ہمزۂ یے والسلامبیچ میں اس نے اچانک نون غنہ کر دیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books