aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aadam-khor"
میں جی رہا ہوں ابھی اے زمین آدم خورابھی تو دیکھ نہ تو اتنی اشتہا سے مجھے
تاریکی کی لاشیں گننا کتنا مشکل ہےدن کے آدم خور اجالے گنتا رہتا ہوں
دوست آدم خور چڑیوں سے ابھی ہے واسطہکیا کروں گا جب کبوتر بھی عقابی ہو گئے
جن پہ معمور کیے جانے لگے آدم خورایسے خوں ریز مقامات سے جی ڈرتا ہے
سنو انسان جو انسانیت سے دور رہتا ہومجھے انساں نہیں لگتا وہ آدم خور لگتا ہے
جنگلوں کو کاٹ کر کیسا غضب ہم نے کیاشہر جیسا ایک آدم خور پیدا کر لیا
بہت سے پیڑ آدم خور خصلت والے ہوتے ہیںنوازؔ ہر پیڑ کے سایہ میں سستایا نہیں جاتا
مری وحشت کے سائے جھانکتے رہتے ہیں روزن سےیہ آدم خور مجھ کو رات بھر سونے نہیں دیتے
اسی کو سونپ دی ہم نے حفاظت اپنے خیموں کیوہ آدم خور جو لاشوں کا بیوپاری رہا برسوں
ادائے خار سے گلشن کی بڑھ گئی زینتاگرچہ پھولوں کے دامن ہیں تار تار ابھی
ایک تارہ ٹوٹ کر تاریکیوں میں کھو گیارات ارمؔ نے اس طرح ایک آہ کی تیرے بغیر
علم کھول کر جوشؔ بد مستیوں کےجہاں داریاں کر جہاں بانیاں کر
تمہاری مولا کی کھوج عالمؔیہ ہاتھ کنگن کو آرسی ہے
عجیب دھن تھی کہ ٹھہرے کہیں نہ دیوانےوہ راحتوں کا چمن ہو کہ خار زار الم
سفر ہے شرط کہ اس خار زار عالم میںگلوں کا رنگ لئے نقش پا بھی ملتے ہیں
کھوئے کھوئے سے رہتے ہو عالمؔیہ تمہیں کیا ہوا کہو تو سہی
عزت افزائی ہے بے شک بات مقدر کی انعامؔورنہ قدرت نے رکھے ہیں پھولوں سے بھی خار بلند
اداس بام پہ موسم نے کھول دیں زلفیںکسی بیوگ میں جوگن ہے کیا کیا جائے
نگاہ امتیاز کا شکار میں ہوا امامؔیہاں وہ خار دے گیا وہاں گلاب لے گیا
اک ہم سفر کو کھو کے یہ حالت ہوئی عدمؔجنگل میں جس طرح کوئی بے آس رہ گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books