aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aamiin"
وہ ملے تو یہ پوچھنا ہے مجھےاب بھی ہوں میں تری امان میں کیا
کالی راتوں کو بھی رنگین کہا ہے میں نےتیری ہر بات پہ آمین کہا ہے میں نے
جھکی جھکی سی مندی مندی سیامین ناز جمال آنکھیں
ہم اہل دل ہیں محبت کی نسبتوں کے امینہمارے پاس زمینوں کا گوشوارہ نہیں
ہم کو ان سے وفا کی ہے امیدجو نہیں جانتے وفا کیا ہے
امین راز ہے مردان حر کی درویشیکہ جبرئیل سے ہے اس کو نسبت خویشی
عمر بھر عشق کسی طور نہ کم ہو آمیندل کو ہر روز عطا نعمت غم ہو آمین
خبر تو دور امین خبر نہیں آئےبہت دنوں سے وہ لشکر ادھر نہیں آئے
کون اترتی چڑھتی سانسوں کا امیںسایۂ دیوار سے لپٹا ہوں میں
ہم بھی پتھر تم بھی پتھر سب پتھر ٹکراؤہم بھی ٹوٹیں تم بھی ٹوٹو سب ٹوٹیں آمین
رام و گوتم کی زمیں حرمت انساں کی امیںبانجھ ہو جائے گی کیا خون کی برسات کے بعد
ابھی اور ماتم رنگ و بو کہ چمن کو ہے طلب نموتیرے اشک ہوں کہ مرا لہو یہ امیں ہیں فصل بہار کے
اس کشاکش میں کہاں جاں کے لئے جائے اماںدل ہے محراب حرم میں خم ابرو دل پر
گزشتہ رت کا امیں ہوں نئے مکان میں بھیپرانی اینٹ سے تعمیر کرتا رہتا ہوں
کیسے کہہ دوں کہ یہ سورج ہے اجالوں کا امیںشام ہوتے ہی اندھیروں میں جو ڈھل جاتا ہے
کونپلیں پھوٹ پڑیں دست دعا سے میرےدم آمین جو میں دیدۂ تر پر رکھا
زیب اس کو یہ آشوب گدائی نہیں دیتادل مشورۂ ناصیہ سائی نہیں دیتا
جن بزرگوں کی وراثت کے امیں ہیں ہم لوگان کی قبروں نے کبھی شہر بدلنے نہ دیا
یا رب گرا عدو پہ امانتؔ کے تو وہ برقدو ٹکڑے جس سے شہپر روح الامیں ہوا
اور پھر کہہ ہی دیا میں نے بھی اک دن آمینوہ دعاؤں میں بہت مانگ رہا تھا مجھ کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books