aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aaqilo.n"
غافلوں کے لطف کو کافی ہے دنیاوی خوشیعاقلوں کو بے غم عقبیٰ مزا ملتا نہیں
خامشی عاقلوں کی ہے خوبی مگربعض اوقات پر خامشی موت ہے
ماسوائے محرومی اور کچھ نہیں پایاعاقلوں کی بستی میں مل لئے ذہینوں سے
کچھ جواب اہل دل کے سوالوں کا دیںبات کرتے ہیں جو عاقلوں کی طرح
یوں تو ہر شام امیدوں میں گزر جاتی ہےآج کچھ بات ہے جو شام پہ رونا آیا
اجالوں کی پریاں نہانے لگیںندی گنگنائی خیالات کی
اذیت ناک امیدوں سے تجھ کواماں پانے کی حسرت ہے نہیں تو
عشق کی قید میں اب تک تو امیدوں پہ جئےمٹ گئی آس تو زنجیر پہ رونا آیا
ہم سے مایوس نہ ہو اے شب دوراں کہ ابھیدل میں کچھ درد چمکتے ہیں اجالوں کی طرح
چاند کا خواب اجالوں کی نظر لگتا ہےتو جدھر ہو کے گزر جائے خبر لگتا ہے
میرے ہی لہو پر گزر اوقات کرو ہومجھ سے ہی امیروں کی طرح بات کرو ہو
پھلا پھولا رہے یارب چمن میری امیدوں کاجگر کا خون دے دے کر یہ بوٹے میں نے پالے ہیں
ہر بار ایڑیوں پہ گرا ہے مرا لہومقتل میں اب بہ طرز دگر جانا چاہیے
آج پھر بجھ گئے جل جل کے امیدوں کے چراغآج پھر تاروں بھری رات نے دم توڑ دیا
وہ خط پاگل ہوا کے آنچلوں پرکسے تم نے لکھا تھا یاد ہوگا
ان کی فطرت میں ہے بے وفائی جانتی ہے یہ ساری خدائیاچھے اچھوں کو دیتے ہیں دھوکا بھولے بھالوں سے اللہ بچائے
بصیرتوں پہ اجالوں کا خوف طاری ہےمجھے یقین دلاؤ بڑا اندھیرا ہے
چلے دل سے امیدوں کے مسافریہ نگری آج خالی ہو رہی ہے
میں اولین کی عزت میں آخرین کا نوروہ انتہا ہوں کہ ہر ابتدا کے ساتھ ہوں میں
جو سوچا ہے عزیزوں کی سمجھ میں آ نہیں سکتاشرارت اب کے یہ کی ہے شرارت چھوڑ دی ہم نے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books