aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aar-paar"
تنی ہوئی ہے دھنک کی طرح لہو کی کماںلگا وہ تیر جو منظر کے آر پار نہیں
اک نظر آر پار کر دیکھیںروح کو جسم اتار کر دیکھیں
عذاب یہ بھی کسی اور پر نہیں آیاکہ ایک عمر چلے اور گھر نہیں آیا
پہلو کے آر پار گزرتا ہوا سا ہواک شخص آئنے میں اترتا ہوا سا ہو
غبار وقت کے گر آر پار دیکھئے گاتو ایک پل میں مرا شہسوار دیکھئے گا
اب آر پار دھیان کی مشعل کہاں ہے زیبؔگنجان درد کا مرے اندر دھواں ہے زیبؔ
دھوپ اس پار کی اس پار بنانے کے لیےرہ میں اک دن ہے لگاتار بنانے کے لیے
فیصلہ اس پار یا اس پار ہونا چاہیےکیوں جنون عشق کو منجدھار ہونا چاہیے
زہر پی اور ہو امرڈوب جا اور پار کر
گزر چکے ہیں بارہاخدا کے آر پار بھی
پاس رہنا بھی اور پرے رہناہائے ان کا ڈرے ڈرے رہنا
اک پری کا پھر مجھے شیدا کیاعشق نے پھر مفسدہ برپا کیا
زندگانی ہے جنگ کا میدانبس یہاں آر پار بن کے رہو
تیرگی میرے دل میں خنجر سیہو رہی آر پار راتوں میں
معرکہ ختم کیوں نہیں ہوتاکب سے مصروف آر پار میں ہوں
آنکھ دریا ملا روانی کواور پر لگ گئے تھے پانی کو
ایسے کردار شادابؔ اب ہیں کہاںدیکھ پائے جنہیں آر پار آدمی
خوش کرے اک پل تمہیں اک پل رلائے زندگیلمحہ لمحہ آدمی کو آزمائے زندگی
وہ نظر آر پار ہوتی ہےہائے کیا دل فگار آنکھیں ہیں
مجھ پہ گزری جو عمر بھر شفقتؔوہ کسی اور پر کہاں گزری
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books