تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "aarzuu-e-diida-e-khuu.nbaar"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "aarzuu-e-diida-e-khuu.nbaar"
غزل
وہ صبر و سکوں وہ ضبط فغاں اے دیدۂ تر ہم کھو بیٹھے
شب بھر کی کمائی ہائے غضب ہنگام سحر ہم کھو بیٹھے
نور الہدیٰ نور ذبیحی بنارسی
غزل
وہ دور نشاط دیدہ و دل جیسے بس ابھی گزرا ہی تو ہے
سینے کی کسک کس طرح مٹے ہر داغ کہن تازہ ہی تو ہے
مخمور سعیدی
غزل
ہر ایک سے رونے دھونے سے اے دیدۂ پرنم کیا ہوگا
جو درد دیا ہے یاروں نے وہ درد بھلا کم کیا ہوگا