aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aashiq-e-dil-giir"
ہیں بہت سے عاشق دلگیر جمعتیرے ترکش میں ہیں کتنے تیر جمع
چھیڑ منظور ہے کیا عاشق دلگیر کے ساتھخط بھی آیا کبھی تو غیر کی تحریر کے ساتھ
جنبشیں ہونے لگیں پردۂ زنگاری میںنالۂ عاشق دلگیر بلا ہوتا ہے
سمجھو دستاویز زخم عاشق دل گیر کوکب مٹا سکتے ہو اپنے ہاتھ کی تحریر کو
اس قدر کھنچنا نہیں اچھا بت بے پیر دیکھپیار کی نظروں سے سوئے عاشق دلگیر دیکھ
دونوں کا ایک حال ہے پرساں نہیں کوئیہے شام غم بھی عاشق دلگیر کی طرح
پیتا ہوں جدائی میں تری گھونٹ لہو کیسن غنچہ دہن عاشق دلگیر کی آواز
بھر چکا پھر سے مرے سینے کا چھالا آ جاسن بھی لے عاشق دلگیر کا نالہ آ جا
کھینچ لے اول ہی سے دل کی عنان اختیارتو نے گر اے عاشق دلگیر پھر کھینچی تو کیا
کیا جانے کوئی زلزلہ ساعت محشرلو آؤ ادھر عاشق دلگیر سے پوچھو
اپنے بسمل سے یہ کہتا تھا دم نزع وہ شوختھا جو کچھ عہد سو او عاشق دلگیر نہ توڑ
اک قیامت ہے بپا شور دل دلگیر سےاڑ گئے ٹکڑے فلک کے آہ کی تاثیر سے
علاج حسرت دلگیر کر رہا ہوں میںمقدرات کی تعمیر کر رہا ہوں میں
اے مصور صورت دلگیر کھینچلے ہمارا رنگ بھر تصویر کھینچ
قتل کے بعد اب ان کو بھی ہے صدمہ ندرتؔلاشۂ عاشق دلگیر لئے بیٹھے ہیں
چشم دل گیر منتظر ہے مریپھر کوئی ہیر منتظر ہے مری
بے سبب کب ہے تڑپنا عاشق دلگیر کاسینے سے پیکاں نکلتا ہے تمہارے تیر کا
زخم دلگیر کو لہو کر کےتجھ کو ڈھونڈوں ہے آرزو کر کے
اشعار دل گیر میں کھوئی رہتی ہوںمیں دیوان میرؔ میں کھوئی رہتی ہوں
محروم طرب ہے دل دلگیر ابھی تکباقی ہے ترے عشق کی تاثیر ابھی تک
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books