aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aavaaz-garo.n"
سنتے ہیں پھر اک روز سنائی نہیں دیتییہ چیخنے چلانے کی آواز گھروں سے
میرے ہونٹوں پہ خموشی کا نہ کتبہ لکھناگھٹ کے رہ جائے گی آواز گروں کی آواز
آواز غموں میں فوت ہوئیالفاظ بہت مرجھائے ہیں
گھروں میں شمع کی صورت وہ روشنی کر کےپگھل رہا ہے ہر اک پل تمازتوں کے عوض
مہ رخ جو گھروں سے کبھی باہر نکل آئےپس منظر شب سے کئی منظر نکل آئے
ایک ہی آواز پر واپس پلٹ آئیں گے لوگتجھ کو پھر اپنے گھروں میں ڈھونڈنے جائیں گے لوگ
اداسی کے منظر مکانوں میں ہیںاندھیرے ابھی آشیانوں میں ہیں
سنے کوئی تو اب بھی روشنی آواز دیتی ہےگپھاؤں سے پہاڑوں سے بیابانوں سے غاروں سے
اسے لگا تھا کسی اور ہی گلی میں ہواجو حادثہ تھا خبر میں مری گلی میں ہوا
دو آبنوسی پھول ہیں پتھر پہ کائی ہےصحرا کے سبز باغ میں شب آ سمائی ہے
ان سہمے ہوئے شہروں کی فضا کچھ کہتی ہےکبھی تم بھی سنو یہ دھرتی کیا کچھ کہتی ہے
بجھا بھی جائے کوئی آ کے آندھیوں کی طرحکہ جل رہا ہوں کئی یگ سے میں دیوں کی طرح
شاداب و شگفتہ کوئی گلشن نہ ملے گادل خشک رہا تو کہیں ساون نہ ملے گا
ریزہ ریزہ ہوئے یوں صبح کے آثار کہ بسایسے خوابوں پہ چلائی گئی تلوار کہ بس
آتش حسن سے اک آب ہے رخساروں میںاے تری شان کہ پانی بھی ہے انگاروں میں
رونے کو بہت روئے بہت آہ و فغاں کیکٹتی نہیں زنجیر مگر سود و زیاں کی
دھوم گم گشتہ خزانوں کی مچاتا پھرے کونان زمانوں میں جو تھے ہی نہیں جاتا پھرے کون
تپتی ہوئی راہوں پہ پھرایا مجھے دن بھریوں تیرے تصور نے ستایا مجھے دن بھر
سنے کوئی تو اب بھی روشنی آواز دیتی ہےپہاڑوں سے گپھاؤں سے بیابانوں سے غاروں سے
تن نحیف کی خاطر ردا نہیں مانگیبہت دنوں سے خدا سے دعا نہیں مانگی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books