aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aazmaa"
ستم ہو کہ ہو وعدۂ بے حجابیکوئی بات صبر آزما چاہتا ہوں
امتحاں کیجیے مرا جب تکشوق زور آزما نہیں ہوتا
فیضؔ تکمیل غم بھی ہو نہ سکیعشق کو آزما کے دیکھ لیا
ہم کہاں قسمت آزمانے جائیںتو ہی جب خنجر آزما نہ ہوا
مری داستان حسرت وہ سنا سنا کے روئےمرے آزمانے والے مجھے آزما کے روئے
ہاتھ ہی تیغ آزما کا کام سے جاتا رہادل پہ اک لگنے نہ پایا زخم کاری ہائے ہائے
کوہ کن کیا پہاڑ کاٹے گاپردے میں زور آزما ہے عشق
تم آئے ہو تمہیں بھی آزما کر دیکھ لیتا ہوںتمہارے ساتھ بھی کچھ دور جا کر دیکھ لیتا ہوں
سادگی و پرکاری بے خودی و ہشیاریحسن کو تغافل میں جرأت آزما پایا
کبھی یک بہ یک توجہ کبھی دفعتاً تغافلمجھے آزما رہا ہے کوئی رخ بدل بدل کر
غلط ہے جو سنا پر آزما کرتجھے اے بے وفا دیکھا نہ جائے
وفاؤں کی ہم سے توقع نہیں ہے مگر ایک بار آزما کر تو دیکھوزمانے کو اپنا بنا کر تو دیکھا ہمیں بھی تم اپنا بنا کر تو دیکھو
اپنی زلفوں کو رخ سے ہٹا لیجیے مرا ذوق نظر آزما لیجیےآج گھر سے چلا ہوں یہی سوچ کر یا تو نذریں نہیں یا نظارہ نہیں
غیر کو منہ لگا کے دیکھ لیاجھوٹ سچ آزما کے دیکھ لیا
کوئی شک ہے تو بے شک آزما لےترا ہونے کا دعوے دار ہوں میں
تو دوست ہے تو زباں سے کوئی قرار نہ کرنہ جانے تجھ کو کسی وقت آزما لے کون
نگاہ بے محابا چاہتا ہوںتغافل ہائے تمکیں آزما کیا
یہ اچھا ہے کہ آپس کے بھرم نہ ٹوٹنے پائیںکبھی بھی دوستوں کو آزما کر کچھ نہیں ملتا
قسمت شوق آزما نہ سکےان سے ہم آنکھ بھی ملا نہ سکے
میں زندگی سے نبرد آزما رہا ہوں فرازؔمیں جانتا تھا یہی راہ اک بچاؤ کی تھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books