aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "adaakaar"
میں بدلتے ہوئے حالات میں ڈھل جاتا ہوںدیکھنے والے اداکار سمجھتے ہیں مجھے
میرے ہر غم کی کفالت بھی مرا ذمہ ہےاپنے غم خانۂ ہستی کا عزادار ہوں میں
ہر تعلق کو محبت سے نبھا لیتا ہےدل ہے یا کوئی اداکار پڑا ہے مجھ میں
اب تو ہر ایک اداکار سے ڈر لگتا ہےمجھ کو دشمن سے نہیں یار سے ڈر لگتا ہے
سب لوگ کہانی میں ہی مصروف رہے تھےدراصل اداکار حقیقت میں مرے تھے
اتنا خوش ہو کے کوئی مجھ سے ملا کرتا تھادیکھنے والے اداکار سمجھتے ہوں گے
جب تھے کم عمر سمجھ دار نہیں ہوتے تھےان دنوں لوگ اداکار نہیں ہوتے تھے
بے وفا ہوں نہ وفادار ہوں میںسچ تو یہ ہے کہ اداکار ہوں میں
مان لیتا ہوں تجھے مجھ سے محبت ہوگیپر محبت میں اداکار بدل جاتا ہے
نصیب اپنا سخنوروں میں ہماری گنتی نہ ہو سکے گیعمرؔ اداکار ہم اگر با کمال ہوتے کمال ہوتے
ہمارے عشق سے مرعوب اس قدر بھی نہ ہویہ خوں تو ایک اداکار نے بہایا ہے
میت کو مری دیکھ کے بولا وہ ستم گراٹھ جائے گا پھر سے یہ اداکار بڑا ہے
میرے چپ رہنے پہ پتھر مجھے کہنے والےمیرے رونے پہ اداکار سمجھتے ہیں مجھے
نئے نئے وہ اداکار جانتے ہی نہ تھےکہ پردہ گرتے ہی سب بھول جایا جاتا ہے
وقت پڑ جائے تو جاں سے بھی گزر جائیں گےہم دوانے ہیں محبت کے اداکار نہیں
حد ہے کہ تو نہ میری اذیت سمجھ سکاشاید کوئی بلا کا اداکار مجھ میں ہے
وہ اداکار ہیں خیال رہےجو بہت غم شناس لگتے ہیں
مسکراہٹ میں کبھی غم کو چھپا ہی نہ سکےیعنی ناکام اداکار تھے ہم بھی تم بھی
دکھ اوڑھ کے رونے کے اداکار مرے یارتم میری محبت کے امیں تھے کہ نہیں تھے
سلسلہ وار جھوٹ بولتے ہیںسب اداکار جھوٹ بولتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books