aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "adbhut"
یہ سورج چاند کی یاری بڑی ادبھت پہیلی ہےکہیں دونوں ہی آپس میں کہ تم آؤ میں جاتا ہوں
یہ سرد راتیں بھی بن کر ابھی دھواں اڑ جائیںوہ اک لحاف میں اوڑھوں تو سردیاں اڑ جائیں
اے مری راہ کوئی راہ دکھا دے مجھ کودھوپ اوڑھوں کہ تہہ شاخ شجر تک جاؤں
لیک میں اوڑھوں بچھاؤں یا لپیٹوں کیا کروںروکھی پھیکی ایسی سوکھی مہربانی آپ کی
ہے رنگ سیاہی لیے جوں اس کی حنا کاہاتھوں پہ ہر اک کے یہ اداہٹ نہیں آتی
کیا بچاؤں تجھے کیا لٹاؤں تجھے مختصر زندگیخود پہ اوڑھوں کہ نیچے بچھاؤں تجھے مختصر زندگی
ہے جو اشکوں میں اداہٹ تو نہ گھبرا اے دلروئی ہے دیکھ کے مسی کی دھڑی میری آنکھ
آنچل چھوڑوں بادل اوڑھوں پیچھے پیچھے چاندآنکھیں کھولوں، لاکھ ٹٹولوں کچھ نہیں میرے ہات
ہمارے گرد ہے بے جا غرور کا غوغااسی لئے ہے ہمارے یہاں اچھوت سکون
مٹایا پاس رسوائی سے میری آشنائی کوبچھاؤں آپ کی عصمت کو اوڑھوں پارسائی کو
آسماں اوڑھوں تو کچھ بات بنے گی شایدورنہ اس تن پہ کہاں کوئی قبا آتی ہے
بس اپنے آپ میں الجھا ہوا ہے اسے کہہ دو کہ شعر اچھا ہوا ہے سمندر کی چٹائی کھینچ لو اب بہت دن سے یہیں بیٹھا ہوا ہے بنا تھا تم نے پچھلی سردیوں میں یہ میں نے ہجر جو پہنا ہوا ہے
ہم کو اچھوت جان کے دیکھو نہ دور سےچھو کر ہمیں بھی لوگ کئی پاک ہو گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books