aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "afkaar"
سرخیاں امن کی تلقین میں مصروف رہیںحرف بارود اگلتے رہے اخبار کے بیچ
مکتبوں میں کہیں رعنائی افکار بھی ہےخانقاہوں میں کہیں لذت اسرار بھی ہے
نالاں ہوں میں بیداریٔ احساس کے ہاتھوںدنیا مرے افکار کی دنیا نہیں ہوتی
آنکھوں میں نہ زلفوں میں نہ رخسار میں دیکھیںمجھ کو مری دانش مرے افکار میں دیکھیں
جنوں کے دم سے ہے نظم دو عالمجنوں برہم زن افکار بھی ہے
ستاروں پہ چلتے ہوئے ابن آدمنظر میں فرشتوں کی افتاد رکھنا
چند جملے وہ ادا کرتا ہے ایسے ڈھب سےمیرے افکار کی بنیاد ہلا دیتا ہے
جن کی فطرت میں ہو ڈسنا ڈس کے رہتے ہیںبی اے ایم اے کرنے سے افکار بدلتے نئیں
وہ ہو آرائش افکار کہ زیبائش فنآج دونوں کی روش خانہ پری لگتی ہے
مری تہذیب میرے ساتھ ہے محو سفر ہر دممرے افکار زندہ ہیں مرا اظہار زندہ ہے
مرے افکار پہ بولے بڑی تہذیب سے زاہدمقدر آزمائش ہے کسی سے کچھ نہیں بولیں
ہزار طرح کے افکار دل کو روند رہے ہیںمقابلے میں ترے رنج روزگار ہے آ جا
مرے افکار بدلے جو وہی استاد ہو میرامہارت ہو جسے فن پر وہی نقاد ہو میرا
تو مرے افکار میں ہر پل رہیمیں ترے احساس میں ہر دم رہا
ذہن ہو تنگ تو پھر شوخئ افکار نہ رکھبند تہہ خانوں میں یہ دولت بیدار نہ رکھ
مٹے افکار گوناگوں کے جھگڑےترے غم کو نہ دے کیونکر دعا دل
مری سوچیں ہیں کیسی کون ان سوچوں کا مرکز ہےجو میرے ذہن میں پلتے ہیں وہ افکار کیسے ہیں
میرے افکار کو دیتی ہے جلا اس کی جفاغم نہ ہوتے تو یہ قرطاس سنورتا ہی نہیں
دل ساگر افکار میں ڈوبا ہو تو عالمؔکانوں کو مزہ نغمہ سرائی نہیں دیتی
کیسے مٹ پائیں گی زریںؔ یہ حدیں افکار کیٹوٹ کر دل کے کنارے دور تک بہتے رہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books