aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "agan-ku.nd"
دھندلی سمتوں میں اگر کونج کا پر مل جائےپھر تو اے در بدری مجھ کو بھی گھر مل جائے
ہم محبت کو سمندر کی طرح جانتے ہیںکود ہی جاتے اگر کوئی کنارہ ہوتا
کرے گا اگر یاد وو منج دکھی کوںکروں یاد اگر کس کوں استغفراللہ
جستجو میں کمال کرتا جاتپتے صحراؤں سے گزرتا جا
نہ مینار محلوں کی شوکت بچے گیبچے گی تو بس اک محبت بچے گی
پاؤں پڑنے کوں سعادت سمجھویار کے دل کوں اگر ہات کرو
ترے لبوں کی حلاوت مجھے ہوئی محسوسکہیں کسی نے اگر ذکر شہد و قند کیا
کوئی پیکر ضرور ابھرے گاضرب تیشہ اگر لگاؤں میں
حق پرستی کا اگر دعویٰ ہےبے گناہاں کوں ستایا نہ کرو
اگر انکھیوں سیں انکھیوں کو ملاؤ گے تو کیا ہوگانظر کر لطف کی ہم کوں جلاؤ گے تو کیا ہوگا
وہ خود تھوڑی آئے گانوکر کنڈی کھولیں گے
ولیؔ کوں کہے تو اگر یک بچنرقیباں کے دل میں کٹاری لگے
کبھی تو صبح ترے کنج لب سے ہو آغازکبھی تو شب سر کاکل سے مشکبار چلے
تنہائی کی خلیج ہے یوں درمیان میںہر شخص جیسے قید ہو اندھے مکان میں
خوف کب نام عشق سے ہے مجھےعشق الزام عشق سے ہے مجھے
اے ہوا یہ چراغ کس کے ہیںاتنے روشن دماغ کس کے ہیں
حرف آغاز صدائے کن فکاں تھا اور میںرقص میں سورج تھا پیلا آسماں تھا اور میں
دل کوں دل دار کے نیاز کرےتن کوں آرام و سکھ سوں باز کرے
خوش کن نظر فریب سا منظر بھی آئے گاچل اور تھوڑی دور ترا گھر بھی آئے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books