aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ahkaam-e-aql"
بند احکام عقل میں رہنایہ بھی اک نوع کی حماقت ہے
سمجھ میں خاک آئے عقل کی باتگئے ہوش و خرد آیا جہاں دل
فی زمانہ ہے یہی مصلحت عقل و شعوردل میں خواہش کوئی ابھرے تو دبا لی جائے
جس نے کچھ احتیاط جوانی میں کی نہیںعقل سلیم کہتی ہے وہ آدمی نہیں
لکھا کرے کوئی احکام طالع مولودکسے خبر ہے کہ واں جنبش قلم کیا ہے
محتسب جرم مرا دیکھ کے خاموش رہاخود خطا کار تھا احکام سزا کیا کرتا
پابندئ احکام شریعت ہے وہاں فرضرندوں کو رخ ساقی و ساغر ہوئے مخصوص
میں اس نگہ ناز کا محکوم ہوں سالکؔوابستۂ احکام قضا ہو نہیں سکتا
سخت احکام محبت ہیں کہ دوران وصاللفظ آگے نہ بڑھیں سرحد سرگوشی سے
نہیں بعید یہ احکام تازہ جاری ہوںکہ گنبدوں سے پرندوں کو اجنبی کیا جائے
ہر حکم پہ بندہ سر تسلیم کرے خماحکام الٰہی میں مگر لا نہیں ممکن
جب تک ہے دل رہین مآل و اسیر عقلرہنا ہے تجھ سے اور تری رہ گزر سے دور
وہ جن کے تحت جھک جاتا تھا سر اصنام کے آگےوہی بھولے ہوئے احکام یزداں یاد آتے ہیں
آ گئے احکام نواب بولنا ممنوع ہےتم سخنور لب گستر کہاں لے جاؤ گے
کیسے ہوگی سرخ رو دنیا میں آخر ایسی قومجس نے احکام الٰہی کو بھلا کر رکھ دیا
اسی قدر تو ہے سرمایۂ تجسس عقلکہ کچھ زمیں کی خبر ہے کچھ آسماں کا پتا
جو قدم اٹھے گا احکام حقیقت پہ طرازؔاس کی منزل پہ یہ انوار سفر جائے گا
وہ کشتہ نگہ قہر تھا کہ محشر میںمرے جلانے کو احکام دل ربا نہ ملا
سر کھپاتے تو مند گئیں آنکھیںعقدۂ عشق و عقل وا نہ ہوا
بزعم عقل یہ کیسا گناہ میں نے کیااک آئینا تھا اسی کو سیاہ میں نے کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books