aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ahliya"
عمر گزرے گی امتحان میں کیاداغ ہی دیں گے مجھ کو دان میں کیا
نیا اک رشتہ پیدا کیوں کریں ہمبچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم
کتنے عیش سے رہتے ہوں گے کتنے اتراتے ہوں گےجانے کیسے لوگ وہ ہوں گے جو اس کو بھاتے ہوں گے
اب کے تو رام آ کر چلے بھی گئےاہلیہ تو کھڑی کی کھڑی رہ گئی
پتھروں کو ہے یہ ڈر دور مناسب میں کہیںان کو چھو کر نہ کوئی رام اہلیہ کر دے
بے قراری سی بے قراری ہےوصل ہے اور فراق طاری ہے
حالت حال کے سبب حالت حال ہی گئیشوق میں کچھ نہیں گیا شوق کی زندگی گئی
ٹھیک ہے خود کو ہم بدلتے ہیںشکریہ مشورت کا چلتے ہیں
بے دلی کیا یوں ہی دن گزر جائیں گےصرف زندہ رہے ہم تو مر جائیں گے
تم حقیقت نہیں ہو حسرت ہوجو ملے خواب میں وہ دولت ہو
تمہارا ہجر منا لوں اگر اجازت ہومیں دل کسی سے لگا لوں اگر اجازت ہو
جز نام نہیں صورت عالم مجھے منظورجز وہم نہیں ہستیٔ اشیا مرے آگے
سر ہی اب پھوڑیے ندامت میںنیند آنے لگی ہے فرقت میں
اپنے سب یار کام کر رہے ہیںاور ہم ہیں کہ نام کر رہے ہیں
گاہے گاہے بس اب یہی ہو کیاتم سے مل کر بہت خوشی ہو کیا
اک ہنر ہے جو کر گیا ہوں میںسب کے دل سے اتر گیا ہوں میں
ابھی اک شور سا اٹھا ہے کہیںکوئی خاموش ہو گیا ہے کہیں
ایک ہی مژدہ صبح لاتی ہےدھوپ آنگن میں پھیل جاتی ہے
پھر وضع احتیاط سے رکنے لگا ہے دمبرسوں ہوئے ہیں چاک گریباں کیے ہوئے
بہت دل کو کشادہ کر لیا کیازمانے بھر سے وعدہ کر لیا کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books