aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aivaan"
اب شہر میں اس کا بدل ہی نہیں کوئی ویسا جان غزل ہی نہیںایوان غزل میں لفظوں کے گلدان سجاؤں کس کے لیے
وہ ملے تو یہ پوچھنا ہے مجھےاب بھی ہوں میں تری امان میں کیا
چمکتے چاند بھی تھے شہر شب کے ایواں میںنگار غم سا مگر کوئی شمع رو نہ ملا
میں نے بھیجا تجھے ایوان حکومت میں مگراب تو برسوں ترا دیدار نہیں ہو سکتا
سر ایوان طرب نغمہ سرا تھا کوئیرات بھر اس نے تری یاد دلائی مجھ کو
پیر مے خانہ یہ کہتا ہے کہ ایوان فرنگسست بنیاد بھی ہے آئینہ دیوار بھی ہے
دریائے اشک چشم سے جس آن بہہ گیاسن لیجیو کہ عرش کا ایوان بہہ گیا
یہ انقلاب تو تعمیر کے مزاج میں ہےگرائے جاتے ہیں ایواں بنے بنائے ہوئے
یہ تو چلتی نہیں پی ایم کی اجازت کے بغیراس کو ایوان صدارت کی ہوا کہتے ہیں
جہاں میں چاہیئے ایوان و قصر شاہوں کویہ ایک گنبد گردوں ہے بس گدا کے لیے
صبح جب رات کے زندان سے باہر آئیروشنی سوچ کے ایوان سے باہر آئی
ٹوٹی میز اور جلی کتابیں رہ جائیں گیڈرون گرے گا امن کی باتیں رہ جائیں گی
ہمارے بھی ہیں لوگ ایوان میںمگر پھول کاغذ کے گلدان میں
صفات و ذات کے ایوان روح پرور تکسبو سے فاصلۂ نیم گام ہے ساقی
اک وہی خوش جمال تھوڑی ہےحسن والوں کا کال تھوڑی ہے
پھول کتابیں لے جا، تنہا رہنے دےمیرا کمرہ، میرا کمرہ رہنے دے
ہمارے بھی ہیں لوگ ایوان میںانگوٹھے سجے ہیں قلمدان میں
جتنی اچھی باتیں ہیںساری تیری باتیں ہیں
یہ لڑکا لڑکی کوئی مسئلہ سمجھ رہے ہیںانہیں خبر ہی نہیں لوگ کیا سمجھ رہے ہیں
دریا کی طرف دیکھ لو اک بار مرے یاراک موج کہ کہتی ہے مرے یار مرے یار
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books