aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ajmal-kamal"
سر نگاہ بساط جہاں تو کچھ بھی نہیںجہان خود نگر و کج گماں تو کچھ بھی نہیں
کسی کے ہجر میں جینا محال ہو گیا ہےکسے بتائیں ہمارا جو حال ہو گیا ہے
دیکھ لی دنیا کی حالت اے قمرؔآج کل اپنا یہی بیگانہ ہوا
جو کہہ نہ پاؤں وہ کاغذ پہ ڈھال دیتا ہوںغبار دل کے میں یوں بھی نکال دیتا ہوں
شخص وہ کیا کمال کرتا ہےکام ہر بے مثال کرتا ہے
عمل بر وقت ہونا چاہئے تھازمیں نم تھی تو بونا چاہئے تھا
حقیقت غم الفت چھپا رہا ہوں میںشکستہ دل ہوں مگر مسکرا رہا ہوں میں
پڑھا نہیں تھا نصاب الفت عمل میں آگے تھے ہر کسی سےسمجھتی دنیا اگر ہمیں بے مثال ہوتے کمال ہوتے
وہ پہلے فکر کو حرف کمال دیتا ہےپھر آگہی سے سخن کو اجال دیتا ہے
مکڑیوں نے وقت کی کر دیا کمال سامیرے گرد بن دیا الجھنوں کا جال سا
شیشۂ دل اجال کر دیکھیںہم بھی کوئی کمال کر دیکھیں
دوست سازش کمال کرتے ہیںمیرا بد حال حال کرتے ہیں
جس کو دنیا زوال دیتی ہےاس کو قدرت کمال دیتی ہے
چہرے کو بحال کر رہا ہوںدنیا کا خیال کر رہا ہوں
کمال ضبط کی ہوگی بیاں تفسیر کاغذ پررقم کر دوں گا ایسی دل نشیں تحریر کاغذ پر
مری خستگی کو جمال دےمری بندگی کو کمال دے
جس سے ملتے ہیں ملاتے ہیں اجل سے اس کوچشم قاتل میں تمہاری یہ کمال اچھا ہے
گمرہی سے یوں کمال آگہی تک آ گئےہم بہت بھٹکے مگر تیری گلی تک آ گئے
مرے سخن کو انوکھے کمال دیتا ہےترا خیال مرا دل اجال دیتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books