aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aks"
میں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےسر آئینہ مرا عکس ہے پس آئینہ کوئی اور ہے
دشنۂ غمزہ جاں ستاں ناوک ناز بے پناہتیرا ہی عکس رخ سہی سامنے تیرے آئے کیوں
اس کی آنکھوں نے خدا جانے کیا کیا جادوکہ طبیعت مری مائل کبھی ایسی تو نہ تھی
عکس خوشبو ہوں بکھرنے سے نہ روکے کوئیاور بکھر جاؤں تو مجھ کو نہ سمیٹے کوئی
کھل گئے شہر غم کے دروازےاک ذرا سی ہوا کے چلتے ہی
عکس کتنے اتر گئے مجھ میںپھر نہ جانے کدھر گئے مجھ میں
بہت دنوں سے مرا دل اداس ہے محسنؔاس آئنے کو کوئی عکس اب نیا دوں گا
اب بھی جھیلوں میں عکس پڑتے ہیںاب بھی نیلا ہے آسماں جاناں
پوچھا کسی نے حال کسی کا تو رو دئیےپانی میں عکس چاند کا دیکھا تو رو دئیے
ایک پیغام زندگانی بھیعاشقی مرگ ناگہانی بھی
یہ کوئی اور ہے اے عکس دریامیں اپنے عکس کو پہچانتا ہوں
اک ہنر تھا کمال تھا کیا تھامجھ میں تیرا جمال تھا کیا تھا
وہ چاند ہے تو عکس بھی پانی میں آئے گاکردار خود ابھر کے کہانی میں آئے گا
سایۂ ذات سے بھی رم عکس صفات سے بھی رمدشت غزل میں آ کے دیکھ ہم تو غزال ہو گئے
دیے کی لو سے چھلکتا ہے اس کے حسن کا عکسسنگار کرتے ہوئے آئینہ سجاتے ہوئے
میں چاہتا ہوں ٹھہر جائے چشم دریا میںلرزتا عکس تمہارا بھی میرا سایا بھی
آئینے سے الجھتا ہے جب بھی ہمارا عکسہٹ جاتے ہیں بچا کے نظر درمیاں سے ہم
اک روشنی کی موت مروں گا زمین پرجینے کا اس جہان میں حق چھوڑ جاؤں گا
آتا ہے میرے قتل کو پر جوش رشک سےمرتا ہوں اس کے ہاتھ میں تلوار دیکھ کر
جس نام سے تو نے مجھے بچپن سے پکارااک عمر گزرنے پہ بھی وہ نام نہ بھولوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books