aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "alam-gaziida"
لوگ خوش فہم ہیں یا خواب گزیدہ عالمؔجاگتے رہنے کو سمجھے ہیں کہ بیداری ہے
وہ سیاہ رنگ شمیم شام وصال کی جو نوید ہےاس الم گزیدہ فراق میں وہی زلف یاد پھر آ گئی
صدیوں کے ان خواب گزیدہ شہروں سےمہر عالم تاب گزرنے والا ہے
ستم رسیدہ زمانہ گزیدہ لوگوں سےہمارا ربط ہے بس چیدہ چیدہ لوگوں سے
ہماری طرح کوئی دوسرا ہوا بھی نہیںوہ درد دل میں رکھا ہے جو لا دوا بھی نہیں
خود کو انساں کے نشانے سے بچائیں کس طرحجانور آدم گزیدہ مشورہ کرنے لگے
کشکول ہے تو لا ادھر آ کر لگا صدامیں پیاس بانٹتا ہوں ضرورت نہیں تو جا
دریا کی بے پناہ روانی سے ڈر لگاوہ سگ گزیدہ تھا اسے پانی سے ڈر لگا
اپنی صدا کی گونج ہی تجھ کو ڈرا نہ دےاے دل طلسم گنبد شب میں صدا نہ دے
میں ہوں اور مشغلہ جامہ دری ہے یاہوکیف در کیف عجب بے خبری ہے یاہو
میں اس فریب گہہ میں وہ آدم گزیدہ ہوںڈھونڈے ہے جو اندھیروں میں جائے پناہ کو
میں وہ آدم گزیدہ ہوں جو تنہائی کے صحرا میںخود اپنی چاپ سن کر لرزہ بر اندام ہو جائے
اس زمانے کے جو میر و سلطان تھے نوع آدم میں یعنی جو انسان تھےدل سے پائی انہوں نے وہ نشوونما تیرے کوچے کے آخر گدا ہو گئے
مسلماں کے لہو میں ہے سلیقہ دل نوازی کامروت حسن عالم گیر ہے مردان غازی کا
تمام دنیا میں ڈھونڈ آیا میں گم شدہ زندگی کی صورتملی تو مجھ کو حیات مضطر مگر ملی اجنبی کی صورت
جب ہوائیں دی گئی عالمؔ مرے اخلاص کوایک چہرہ تھا جو اپنے آپ بے غازہ ہوا
دہن غنچہ سے پیغام وفا سنتے ہیںغازۂ عارض صد ہست عدم ہے ہم کو
عشق کی کوئی تفسیر تھی ہی نہیںواسطے میرے تقدیر تھی ہی نہیں
تم گلستاں سے گئے ہو تو گلستاں چپ ہےشاخ گل کھوئی ہوئی مرغ خوش الحاں چپ ہے
تم اس سے دوری بھی مت خواہ مخواہ میں رکھنابس احتیاط سی اک رسم و راہ میں رکھنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books