aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "amir ameer"
وہ بے دردی سے سر کاٹیں امیرؔ اور میں کہوں ان سےحضور آہستہ آہستہ جناب آہستہ آہستہ
خدا کے واسطے لکھتے رہو کہ اس نے امیرؔہر اک غزل تری سو سو دفعہ پڑھی ہوئی ہے
لاپتہ آج تلک قافلے سارے ہیں امیرؔجو ترے پیار میں کھو کر تجھے پانے نکلے
امیرؔ اس عشق کا مجھ سے نہ پوچھوپتہ تم سب کو ہے کس کو پتہ نئیں
امیر دشت کا سنسان راستہ ہوتااور ایک شام کو ہم دونوں ہم سفر ہوتے
دل کی آوارگی پہ بھی عامرؔاعتدال آتے آتے آتا ہے
چارہ سازوں نے تو اب سمت بدل لی عامرؔآؤ بازار میں بکتے ہوئے لب پوچھتے ہیں
تمام عمر مسافت میں کٹ گئی اپنیمگر ہنوز در یار تک نہیں پہنچے
ہر اک فقیر پہ باب کرم نہیں کھلتارؤفؔ امیر در نیم وا سے کاسہ بھیج
ہر قدم پر امیر اس طرح ٹھہرنا سوچنا کس لیےوقت چھلنی ہے اور اس میں پانی نہ پن ہم سفر بات سن
وہ جس کی امن کی بنیاد پر تعمیر کی تھیامیرؔ اس شہر جاں میں ظلم توڑے جا رہے ہیں
تارے گنتے ہوئے لگا عامرؔکچھ بگڑ ہی گیا حساب مرا
کچھ بھی نہ دکھا معجزہ تھا ہی یہی عامرؔکھولی گئیں زمزم سے بھگوئی ہوئی آنکھیں
عامرؔ کو ہمیں ڈھونڈ کے لائیں ہیں بہ مشکلکہتے ہیں وہ پہلے سے یہاں تھا تو کہاں تھا
بیک وقت ضبط و ہوس کر کے عامرؔطبیعت جو بگڑی ہے ہم جانتے ہیں
عامرؔ تجھے پتا ہی نہیں اصلیت ہے کیالیکن یہ خواب میں بھی سفر کٹ ہی جائے گا
دل کا الجھاؤ ہے داغ دل آدم عامرؔدل کو معلوم نہیں داغ یہاں تک پہنچے
مدھم سی روشنی تھی ہلکا سا چاند تھادل کو سکون عامرؔ آنسو بہا کہ تھا
اگلے وقتوں پہ سوچ کر عامرؔحال کو قاعدے میں رکھا ہے
حق پسندی نے کہاں چین دلوں کو بخشالوگ امید پہ آئے تھے سہارا کر کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books