aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "amjad islam amjad"
کہاں آ کے رکنے تھے راستے کہاں موڑ تھا اسے بھول جاوہ جو مل گیا اسے یاد رکھ جو نہیں ملا اسے بھول جا
چہرے پہ مرے زلف کو پھیلاؤ کسی دنکیا روز گرجتے ہو برس جاؤ کسی دن
سائے ڈھلنے چراغ جلنے لگےلوگ اپنے گھروں کو چلنے لگے
زندگانی جاودانی بھی نہیںلیکن اس کا کوئی ثانی بھی نہیں
نخل امید سبز ہے امجدؔلاکھ جھکڑ چلا کئے لو کے
بے وفا تو وہ خیر تھا امجدؔلیکن اس میں کہیں وفا بھی تھی
تو نہیں تیرا استعارا نہیںآسماں پر کوئی ستارا نہیں
آئینے میں جو عکس ہے امجدؔکیوں کسی دوسرے کا لگتا ہے
اس عدوئے جاں کو امجدؔ میں برا کیسے کہوںجب بھی آیا سامنے وہ بے وفا اچھا لگا
وہ کبھی سر ہے کبھی رنگ امجدؔاس کو کس نام سے ڈھونڈا جائے
وہ اس طرح تھا مرے بازوؤں کے حلقے میںنہ دل کو چین تھا امجدؔ نہ بے قراری تھی
ہے امجدؔ آج تک وہ شخص دل میںکہ جو اس وقت بھی میرا نہیں تھا
لہو میں رنگ لہرانے لگے ہیںزمانے خود کو دہرانے لگے ہیں
اپنی ہی آستیں میں تھا خنجر چھپا ہواامجدؔ ہر ایک زخم کا مرہم بھی ہم ہی تھے
ہر اک دعا کے مقدر میں کب حضوری ہےتمام غنچے تو امجدؔ کھلا نہیں کرتے
گاہے گاہے ہی سہی امجدؔ مگر یہ واقعہیوں بھی لگتا ہے کہ دنیا کا خدا کوئی نہیں
اس نے آہستہ سے جب پکارا مجھےجھک کے تکنے لگا ہر ستارا مجھے
امجدؔ اپنے ساتھ رہیں گے کب تک رستوں میںگہری سوچ میں الجھی راتیں باتیں کرتے دن
ہستی امجدؔ دیوانے کا خواب سہیاب تو یہ بھی خواب گزرنے والا ہے
یوںہی ازل سے ہے امجدؔ زمین گردش میںکبھی سحر تو کبھی رات ڈھلتی رہتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books