aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "arab"
آج ہم دار پہ کھینچے گئے جن باتوں پرکیا عجب کل وہ زمانے کو نصابوں میں ملیں
فکر عرب کو دے کے فرنگی تخیلاتاسلام کو حجاز و یمن سے نکال دو
تو عرب ہو یا عجم ہو ترا لا الٰہ الالغت غریب جب تک ترا دل نہ دے گواہی
بن کے آئے ہیں خریدار عرب کے بوڑھےہائے مفلس تری بیٹی کی بھی قسمت کیا ہے
احسنؔ اچھا ہے رہے مال عرب پیش عربدے کے دل تم نہ گرفتار بلا ہو جانا
روئے زمیں پہ چار عرب میرے عکس ہیںان میں سے میں بھی ایک ہوں چاہے کہیں ہوں میں
کے پی کے افغانستان ہے اور بلوچستان ایرانسندھ ہے چین میں اور پیارا پنجاب عرب کا حصہ ہے
میرے مولا یہ ترے سات عرب لوگوں میںکوئی بھی میرا نہیں ہے بخدا کوئی نہیں
عشق اور عشق کے آداب کا کیا کرنا ہےتو نہیں ہے تو کسی خواب کا کیا کرنا ہے
خیال رکھتے ہیں تنہائیوں کا محفل کایہ کتنے واقف آداب ہیں مرے آنسو
کبھی تو الٹے سر عام وہ نقاب اپنیترس رہے ہیں سبھی بادۂ عنب کے لیے
آج مجھ کو بھی مرے احباب دھوکہ دے گئےمیں توانا شخص تھا اعصاب دھوکہ دے گئے
کچھ سو عرب ستارے مجھ میں ہیں دفن یعنیمیں ایک کہکشاں ہوں مجھ کو خبر نہیں ہے
اس دور نا شناس میں ہم سے عرب نژادلب کھولنے لگے تو عجم کر دیے گئے
ایک کولاژ بناتی ہے تری خاموشیخط انکار نہیں صورت ایجاب نہیں
تشریف لائے آپ جو میں جاں بہ لب ہوااس وقت کے بھی آنے کا مجھ کو عجب ہوا
بے تکلف آ گیا وہ مہ دم فکر سخنرہ گیا پاس ادب سے قافیہ آداب کا
اجم کی طرح ہے گونگا عرب بھییہ اس کی مصلحت یا بے حسی ہے
کبھی خدا کی پرستش کبھی ثنائے بتاںرہ عرب پہ کبھی جادۂ عجم پہ چلا
بغض اعدا خوۓ احباب سے کم واقف ہےجو مرے حلقۂ ارباب سے کم واقف ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books