aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "arjun"
اس کا جسم ہے جیسے ہوا میں مچلتے دھان کی بالیاس کی شوخ کٹیلی نظریں جیسے ارجن کے بان
جو آہ مری زباں سے نکلیارجن کا وہ تیر ہو گئی ہے
نہ کوئی آرزو دل میں شفا کینہ حاصل ہے شفا چارہ گری میں
یہ سوچ کے گھبراتا ہے ہر ایک سپاہیارجن کا اگر میری طرف دھیان ہوا تو
کیوں ہاتھ میں ارجن کے دھنش کانپ رہا ہےلشکر میں ہیں دشمن کے دل و جان سے چہرے
نہ تری فوج نہ شاگرد نہ پیرو نہ مریدنہ تو ارجن ہے نہ سقراط رشی ہے نہ منی
اروشی آسماں سے آ جائےکوئی ارجن سا روپ دکھلائے
ادھر بھی آئے تھے ارجن کے بان کی صورتسمجھ لیا ہے اشارہ جو مہربان كا تھا
میرے لیے غزل نہیں مچھلی کی آنکھ تھیہر شعر اس شکار میں ارجنؔ کا بان تھا
حیرت ہے کماں اس کی مگر تیر پرائےحالانکہ وہ ارجن کی طرح اہل ہنر تھا
مرتے ہیں آرزو میں مرنے کیموت آتی ہے پر نہیں آتی
رہی نہ طاقت گفتار اور اگر ہو بھیتو کس امید پہ کہیے کہ آرزو کیا ہے
تمہاری یاد میں جینے کی آرزو ہے ابھیکچھ اپنا حال سنبھالوں اگر اجازت ہو
آرزو ہے کہ تو یہاں آئےاور پھر عمر بھر نہ جائے کہیں
چاہے ہے پھر کسی کو مقابل میں آرزوسرمے سے تیز دشنۂ مژگاں کیے ہوئے
نہیں نگاہ میں منزل تو جستجو ہی سہینہیں وصال میسر تو آرزو ہی سہی
نہ جی بھر کے دیکھا نہ کچھ بات کیبڑی آرزو تھی ملاقات کی
تمہیں چاہیں گے جب چھن جاؤ گی تمابھی ہم تم کو ارزاں پا رہے ہیں
ہر ایک لحظہ یہی آرزو یہی حسرتجو آگ دل میں ہے وہ شعر میں بھی ڈھل جائے
کسے زندگی ہے عزیز اب کسے آرزوئے شب طربمگر اے نگار وفا طلب ترا اعتبار کوئی تو ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books