تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "arqaam"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "arqaam"
غزل
اشکوں سے اپنے دل کو حکایت دامن پر ارقام کرو
عشق میں جب یہی کام ہے یار ولے کے خدا کا نام کرو
ابن انشا
غزل
آج تو ہمدم عزم ہے یہ کچھ ہم بھی رسمی کام کریں
کلک اٹھا کر یار کو اپنے نامۂ شوق ارقام کریں
نظیر اکبرآبادی
غزل
ہم مسلمانوں سے یاں تک تو یہ ہندو برعکس
کہ کبھی خط بھی جو کرتے ہیں تو ارقام الٹا
مصحفی غلام ہمدانی
غزل
عہد جوانی رو رو کاٹا پیری میں لیں آنکھیں موند
یعنی رات بہت تھے جاگے صبح ہوئی آرام کیا