aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "asal"
میری ہر بات بے اثر ہی رہینقص ہے کچھ مرے بیان میں کیا
خط ایسا لکھا ہے کہ نگینے سے جڑے ہیںوہ ہاتھ کہ جس نے کوئی زیور نہیں دیکھا
اسی سے دور رہا اصل مدعا جو تھاگئی یہ عمر عزیز آہ رائیگاں میری
ایک آنسو بھی بہت ہے بہر ایصال ثوابہم غریبوں کے لئے دریا بہایا مت کرو
کس کو معلوم یہاں اصل کہانی ہم تودرمیاں کا کوئی کردار کئے جاتے ہیں
مرے جہاں میں زمان و مکان و لیل و نہارترے جہاں میں ازل ہے ابد نہ آج نہ کل
ہے گداز موم انداز چکیدن ہائے خوںنیش زنبور اصل ہے نشتر فصاد یاں
ہر اک ہے ان میں کا بے شک ایسا کہ آپ اسے جانتے ہیں جیسادکھائے محفل میں قد رعنا جو آپ آئیں تو سر جھکا دے
ہے کون کس کے لیے پریشاںپتہ تو دے اصل بات کیا ہے
ہم لوگ سلیمؔ اصل سے کٹ کر نہیں جیتےکیا سوچ کے آخر کوئی تصویر اٹھاتے
دل سوز یہ تارے ہیں تو جاں سوز یہ مہتابدر اصل شب انجمن آرائی تو اب ہے
پھر وہ سطر آتی ہے جب اصل لکھی جاتی ہےمجھ کو تحریر مٹا آتی ہے تحریر کو میں
یوں ربط تو ہے نشاط سے بھیدر اصل میں غم سے آشنا ہوں
یہ رنگ رنگ لباسوں میں کچھ نہیں ہے فرازؔکہ سب کی اصل قبا خاک سے جڑی ہوئی ہے
صبح ازل ہے کب سے مرے انتظار میںجی چاہتا ہے طاق ابد میں پڑا رہوں
نادرؔ یہی ہے اصل میں معراج بندگییاد ان کی ان کے عشق سے بھی پیشتر کریں
اس محبت کا اصل اس کے سوا کچھ بھی نہیںعمر ایسی ہے کہ تم کو اک کھلونا چاہیئے
زلفوں کے تصرف میں ہے بے وجہ رخ یارکفار کا کعبہ سے عمل جائے تو اچھا
امیر اس کی امانت اٹھا نہیں سکتافقیر اصل میں اس کا خزانے والا ہے
حالت بیمار غم پر جس کو حیرانی نہیںاصل میں اس آدمی میں خوئے انسانی نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books