aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "asfal"
ترا وجود ہے لا ریب اشرف و اعلیٰجو سچ کہوں تو نہیں میں بھی ارذل و اسفل
دشت فنا میں دیکھا مساوات کا عروجاشرف نہیں رہا کوئی اسفل نہیں رہا
اعلیٰ بھی ہوتے ہیں کبھی اسفل سے بہرہ ورگل کیا کھلیں اگر کرم گل نہیں رہا
سدرۃ المنتہیٰ پہ جا پہنچااسفل سافلین سے نکلا
تو ہر اک اسفل و اعلیٰ کا ہے رزاق کریماستخواں سگ کو پہنچتا ہے ہما سے پہلے
قدرداں کوئی نہ اسفل ہے نہ اعلیٰ اپنانہ زمین پر نہ فلک پر ہے ٹھکانا اپنا
اعلیٰ تھا جس کا رتبہ وہ اسفل میں ہے اسیرصف نعال موقف صدر الصدور ہے
ہم ہیں بندے دنی و اسفلاور آپ کا ہے مزاج عالی
یہی انداز تو احسن کو اسفل کرنے والا ہےفقط کھانا کمانا عیش کرنا اور مر جانا
کرتے ہیں جس پہ طعن کوئی جرم تو نہیںشوق فضول و الفت ناکام ہی تو ہے
یہ کون ہے سر ساحل کہ ڈوبنے والےسمندروں کی تہوں سے اچھل کے دیکھتے ہیں
بازیچۂ اطفال ہے دنیا مرے آگےہوتا ہے شب و روز تماشا مرے آگے
ترک الفت کی قسم بھی کوئی ہوتی ہے قسمتو کبھی یاد تو کر بھولنے والے مجھ کو
صداؤں کو الفاظ ملنے نہ پائیںنہ بادل گھریں گے نہ برسات ہوگی
تجھے گھاٹا نہ ہونے دیں گے کاروبار الفت میںہم اپنے سر ترا اے دوست ہر احسان لیتے ہیں
راز الفت چھپا کے دیکھ لیادل بہت کچھ جلا کے دیکھ لیا
ملے ہیں یوں تو بہت آؤ اب ملیں یوں بھیکہ روح گرمیٔ انفاس سے پگھل جائے
رقیب و شیوۂ الفت خدا کی قدرت ہےوہ اور عشق بھلا تم نے اعتبار کیا
یوں تو آپس میں بگڑتے ہیں خفا ہوتے ہیںملنے والے کہیں الفت میں جدا ہوتے ہیں
وہ کریں بھی تو کن الفاظ میں تیرا شکوہجن کو تیری نگہ لطف نے برباد کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books