aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "atash"
تیرے دل تفتہ کی تربت پہ عدو جھوٹا ہےگل نہ ہوں گے شرر آتش سوزاں ہوں گے
عطش کی نیند بہت بڑھ گئی ہے آنکھوں میںچلو فرات کی باہوں میں سو کے دیکھتے ہیں
بلا سے کم نہ ہو گریہ سے میرا سوز جگربجھا پر ان کی ذرا آتش عتاب تو دے
اٹھ رہی ہے میری مٹی سے صدائے العطشخالی مشکیزہ لئے اپنا گھٹا خاموش ہے
کہاں کے شمع و پروانے گئے مربہت آتش بجاں تھے اس چمن میں
آتش و انجماد ہے مجھ میںکیسا کیسا تضاد ہے مجھ میں
وہی بیباکیٔ عشاق ہے درکار اب بھیہے وہی سلسلۂ آتش و گلزار اب بھی
تجھ بن اے داغ بخش سینہ و دلچمن لالہ دشت آتش ہے
نگاہ طائر زنداں اٹھی تھی گھر کی طرفکہ سوز آتش گریاں سے داغ جلنے لگے
پتہ رقیب کا دے جام جم تو کیا ہوگاوہ پھر اٹھائیں گے جھوٹی قسم تو کیا ہوگا
اجی کیا شمع کیا پروانہ دونوں جل بجھے آخرکوئی آتش فشاں ہو کر کوئی آتش بجاں ہو کر
آتش بجاں ہے برق تپاں کس کے واسطےہم آشیاں بنائیں یہ حسرت نہیں رہی
بیکلی کا گماں عطشؔ تھا مگریہ نہ سمجھا تھا اس قدر ہوگی
عطش عطش کی صدائیں اٹھی سمندر سےتو دشت پیاس کے چشمے کہاں لگائیں گے
جادہ عمر عطشؔ پاؤں کی گردش ٹھہریدشت سمٹا نہ کبھی دامن صحرا گزرا
ماہیٔ بے آب سا بیتاب ہے سارا زمانہاور میں شاداب ہوں آتش بجاں ہوتے ہوئے بھی
دن بھر کی عطشؔ دھوپ کو دامن میں سمیٹےمیں شام کے سورج کی طرح ڈوب رہا ہوں
کشتیٔ زیست کھے رہے ہیں عطشؔبحر کار محال میں گم ہیں
پھرتا ہوں صحن دشت میں آتش بجاں مگرمجھ پہ رہا زوال تری آگ سے پرے
اے برق کب سے اک نظر گرم کے لئےآتش بجاں ہے دشت میں تنکا گیاہ کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books